شہزادرائےکے’’بھول جا‘‘میں بھارتی گانےکاتڑکا، ویڈیووائرل

United States News News

شہزادرائےکے’’بھول جا‘‘میں بھارتی گانےکاتڑکا، ویڈیووائرل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

گلوکار شہزاد رائے نے مداحوں کیلئے اپنے پرانے گانے ’’بھول جا ‘‘ کو نئے انداز سے گاتے ہوئے بھارتی گانے کے بول شامل کیے ہیں۔ مزید پڑھیے: SamaaTV

Posted: Jul 21, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

گلوکار شہزاد رائے نے مداحوں کیلئے اپنے پرانے گانے ’’بھول جا ‘‘ کو نئے انداز سے گاتے ہوئے بھارتی گانے کے بول شامل کیے ہیں۔ ٹوئٹر پر شہزاد رائے نے گانے کے درمیان کے بول لکھے ’’بیکار ہوتا ہے، جو پیارہوتا ہے، لیکن یہ سچ ہے یہ، ایک بار ہوتا ہے‘‘۔ انہوں نے ٹویٹ میں مداحوں کو بتایا’’ میں نے گانے کا اختتام تبدیل کیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ آپ سب یادوں میں کھو جائیں گے‘‘۔

Baikar hota hai, jo pyaar hota hai- laikin yeh such hai ye, ek baar hota ha. I have changed the ending and I am sure you will all feel nostalgic

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شہزاد رائے نے پراناگانا نئے اندازمیں گنگنا کرمداحوں کے دل جیت لیےشہزاد رائے نے پراناگانا نئے اندازمیں گنگنا کرمداحوں کے دل جیت لیےپاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے اپنے پرانے گانے 'بھول جا ' کو نئے انداز میں گا کر مداحوں کے دل جیت لیے۔تفصیلات کے مطابق
Read more »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، نوجوان زخمیایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، نوجوان زخمیایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ، نوجوان زخمی SamaaTV
Read more »

بھارتی افسر کو پنجرے میں بند کرکے کنویں میں ڈال دیا گیا، مگر کیوں؟بھارتی افسر کو پنجرے میں بند کرکے کنویں میں ڈال دیا گیا، مگر کیوں؟بھارتی افسر کو پنجرے میں بند کرکے کنویں میں ڈال دیا گیا، مگر کیوں؟ ARYNewsUrdu
Read more »

امریکی ریاستوں ٹیکساس اور کیلی فورنیا میں فوجی ڈاکٹرز تعیناتامریکی ریاستوں ٹیکساس اور کیلی فورنیا میں فوجی ڈاکٹرز تعیناتامریکی ریاستوں ٹیکساس اور کیلی فورنیا میں فوجی ڈاکٹرز تعینات US Texas California MilitaryMedics Deployed CoronaVirus Pandemic MedicalTeam FightAgainstCOVID19 StateDept
Read more »

کراچی: گزشتہ شام سے فیکٹریوں میں لگی آگ نہ بجھائی جا سکیکراچی: گزشتہ شام سے فیکٹریوں میں لگی آگ نہ بجھائی جا سکیشہر قائد کے علاقے لانڈھی میں گزشتہ شام سے تین منزلہ فیکٹریوں میں لگی آگ تاحال نہ بجھائی جا سکی، فائر بریگیڈ عملے کی 3 فیکٹریوں میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں بدستور جاری ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 03:23:44