کرکٹ آسٹریلیا کے مالی معاملات پر شکوک میں اضافہ ہو گیا، سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونے والے عثمان خواجہ کے بیان میں شک میں مزید اضافہ کر دیا

United States News News

کرکٹ آسٹریلیا کے مالی معاملات پر شکوک میں اضافہ ہو گیا، سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونے والے عثمان خواجہ کے بیان میں شک میں مزید اضافہ کر دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

سڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) کے مالی معاملات سے متعلق شکوک میں اضافہ ہونے لگا ہے جبکہ سنٹرل کنٹریکٹ سے محروم رہنے والے عثمان خواجہ نے

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وباءپھیلتے ہی کرکٹ آسٹریلیا نے سب سے زیادہ مالی نقصان کا شور مچایا اور اپنے 200 ملازمین کی تنخواہوں میں 80 فیصد کٹوتی کرتے ہوئے انہیں گھر بٹھا دیا جس کے بعد بورڈ کے مالی معالات کے حوالے سے مختلف قیاس سامنے آ رہی ہیں اور پلیئرز اور سٹیٹ ایسوسی ایشنزبدستور شکوک کا شکار ہیں۔آسٹریلین ٹیم کے بلے باز عثمان خواجہ نے بھی سینٹرل کنٹریکٹ لسٹ سے باہر ہونے کے بعد اپنی توپوں کا رخ بورڈ کی جانب موڑتے ہوئے کہا کہ مجھے کرکٹ آسٹریلیا کی مالی پوزیشن بارے جان کر کافی حیرت ہوئی...

ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ تمام بزنس معلومات میرے سامنے موجود نہیں مگر مجھے لگتا ہے کہ یہ دراصل کیش فلو کا مسئلہ ہے، کسی نہ کسی جگہ پر بدانتظامی بھی ہوئی، جیسے بہت بڑی رقم شیئر مارکیٹ میں لگا دی گی، میرے لئے یہ ایک سیدھا سادہ بزنس ہے، آپ اپنے پاس زیادہ سے زیادہ کیش ریزرو رکھنا ہوتا ہے۔واضح رہے کہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جون 2016ءسے جون 2019 ءکے دوران کرکٹ آسٹریلیا کے کیش ریزروز میں 170 ملین ڈالر کی کمی ہوئی جبکہ کورونا وائرس کے باعث ایک جانب جہاں ملازمین کی تنخواہوں میں 80 فیصدکٹوتی کرتے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس کے نتیجے میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ کمی - Tech - Dawn Newsکورونا وائرس کے نتیجے میں زہریلی گیسوں کے اخراج میں ریکارڈ کمی - Tech - Dawn News
Read more »

کرونا وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہکرونا وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہکرونا وائرس کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سولجرز شدید متاثر ہونے لگے ہیں، وبا سے طبی عملے کے متاثر ہونے کی شرح میں 75 فی صد اضافہ ہو گیا ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: روس میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، امریکہ میں ہلاکتیں 66 ہزار سے بڑھنے کے بعد نئے اینٹی باڈی ٹیسٹ کی منظوری - BBC Urduکورونا وائرس: روس میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، امریکہ میں ہلاکتیں 66 ہزار سے بڑھنے کے بعد نئے اینٹی باڈی ٹیسٹ کی منظوری - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 34 لاکھ 28 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد دو لاکھ 43 ہزار سے زیادہ ہے۔ امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 11 لاکھ سے زائد ہے جبکہ روس میں ایک دن میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
Read more »

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاریپنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری
Read more »

دنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین 35 لاکھ سے بڑھ گئے،ڈھائی لاکھ اموات - ایکسپریس اردودنیا میں کورونا وائرس کے متاثرین 35 لاکھ سے بڑھ گئے،ڈھائی لاکھ اموات - ایکسپریس اردویورپ میں وبا کا پھیلاؤ سست اور روس میں تیزی، امریکا میں 11 لاکھ سے زائد متاثر اور 68 ہزار ہلاکتیں
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز 35 لاکھ سے تجاوز کرگئے - World - Dawn Newsدنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز 35 لاکھ سے تجاوز کرگئے - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-12 16:52:13