حفیظ کو کرونا کی شدید علامات، کانفرس میں 13 بار کھانسے ARYNewsUrdu
لاہور: قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ کو کرونا کی شدید علامات ظاہر ہونے لگیں۔
اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق محمد حفیظ کو کرونا کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوگئیں، ایک، دو نہیں محمد حفیظ 13 مرتبہ ٹیلی کانفرنس میں کھانستے رہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ سے منسلک لیب نے سابق کپتان محمد حفیظ کے پہلے سیمپل کا دوبارہ ٹیسٹ کیا تو وہ بھی پازیٹو آگیا جس کے بعد قومی کھلاڑی کا کرونا ٹیسٹ معمہ بن چکا ہے۔ذرائع کا کہنا تھا کہ محمد حفیظ کے پہلے سیمپل میں بھی کروناوائرس پایا گیا ہے، لیبارٹری انتظامیہ نے پی سی بی سے رابطہ کرکے دوسری رپورٹ سے بھی آگاہ کردیا۔ محمد حفیظ کا باضابطہ ری...
لیبارٹری حکام کا کہنا ہے کہ محمدحفیظ کے عمل سے لیبارٹری کی ساکھ برقرار رکھنے کے لیے دوبارہ ٹیسٹ کیا، کرکٹر کے اقدام سے پاکستان میں ٹیسٹنگ کے عمل پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔خیال رہے کہ پی سی بی نے دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ کروائے تھے، محمد حفیظ سمیت 7 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ پازیٹیو آئے تھے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر نے نجی اسپتال سے دوبارہ کرونا کی تشخیص کا ٹیسٹ کروایا جس میں اُن کی رپورٹ منفی آئی، محمد حفیظ نے گزشتہ دوپہر ٹیسٹ کی رپورٹ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
قومی کرکٹر محمدحفیظ کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیاقومی کرکٹر محمدحفیظ کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا پی سی بی کی جانب سےلیےگئےٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی تھی فیملی کےساتھ دوبارہ ٹیسٹ کرایاجس کی رپورٹ منفی آئی ہے،محمدحفیظ Read More : MohammadHafeez Pakistan coronavirus England Newsonepk
Read more »
محمد حفیظ کا 24 گھنٹے بعد ہی پرائیویٹ لیبارٹری سے کرونا ٹیسٹ منفی آ گیامحمد حفیظ کا 24 گھنٹے بعد ہی پرائیویٹ لیبارٹری سے کرونا ٹیسٹ منفی آ گیا Read News MuhammadHafeez CoronaTest Negative TheRealPCB TheRealPCBMedia StayHomeSaveLives
Read more »
محمد حفیظ کے کرونا ٹیسٹ کی نئی رپورٹ سامنے آگئیمحمد حفیظ کے کورونا ٹیسٹ کی نئی رپورٹ سامنے آگئی ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
کراچی کے ایک اور اسپتال میں کرونا وائرس ٹیسٹ سروس شروع کرنے کا فیصلہکراچی کے عباسی شہید اسپتال میں بھی کرونا وائرس ٹیسٹ سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مفت کرونا ٹیسٹ سروس سے ضلع وسطی کی عوام کو سہولت حاصل ہوگی۔
Read more »
قومی ٹیم کے وہ کھلاڑی جن کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد متاثرہ کھلاڑیوں کی مجموعی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ کچھ کھلاڑی ایسے بھی ہیں
Read more »