قومی کرکٹر محمدحفیظ کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا

United States News News

قومی کرکٹر محمدحفیظ کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

قومی کرکٹر محمدحفیظ کا کرونا ٹیسٹ منفی آگیا پی سی بی کی جانب سےلیےگئےٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی تھی فیملی کےساتھ دوبارہ ٹیسٹ کرایاجس کی رپورٹ منفی آئی ہے،محمدحفیظ Read More : MohammadHafeez Pakistan coronavirus England Newsonepk

اس حوالے سے محمد حفیظ کا کہنا ہےکہ فیملی کےساتھ دوبارہ ٹیسٹ کرایاجس کی رپورٹ منفی آئی ہے۔

خیال رہےکہ گزشتہ روز پاکستانی کرکٹ بورڈ کی جانب سے کرائے گئے ٹیسٹ میں محمد حفیظ سمیت 7 کھلاڑیوں میں عالمی وبا کورونا کی تشخیص ہوئی تھی لیکن محمد حفیظ نے ان ٹیسٹوں کو غلط ثابت کرتے ہوئے اپنے کورونا میں مبتلا نہ ہونے کی ٹیسٹ رپورٹ شیئر کردی۔ قبل ازیں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظنے کہا تھاکہ کوروناوائرس کاٹیسٹ مثبت آیاہےلیکن وائرس کی کوئی علامات نہیں۔ الحمد اللہ میں صحت منداورمکمل فٹ ہوں،پچھلے2ہفتوں سےجم ایکسرسائز،رننگ اورپریکٹس بھی کررہاتھا۔

ان کا مزید کہنا ہےکہ پی سی بی ہدایت پرفوری طورپرخود کوقرنطینہ کرلیاہے،فیملی کےکرونا ٹیسٹ بھی کروائےہیں رپورٹ کامنتظرہوں۔ یاد رہے کہ دروہ انگلینڈ سے قبل مزید 7 قومی کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آ گئے جبکہ ٹیم مینجمنٹ میں شامل ایک رکن اس وبائی مرض کا شکار ہو گئے ہیں ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

newsonepk /  🏆 18. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حفیظ نے کورونا کا ٹیسٹ منفی آنے کا دعویٰ کردیا - Sport - Dawn Newsحفیظ نے کورونا کا ٹیسٹ منفی آنے کا دعویٰ کردیا - Sport - Dawn News
Read more »

قومی ٹیم کے وہ کھلاڑی جن کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیںقومی ٹیم کے وہ کھلاڑی جن کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیںلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد متاثرہ کھلاڑیوں کی مجموعی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ کچھ کھلاڑی ایسے بھی ہیں
Read more »

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلانکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلانکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلانکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلانکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھانے کا اعلان Read News Karachi loadshedding Increase
Read more »

رشتہ تلاش کرنے کی ویب سائٹ سے جلد کی رنگت کا سوال ہٹ گیارشتہ تلاش کرنے کی ویب سائٹ سے جلد کی رنگت کا سوال ہٹ گیاایشیائی افراد کے لیے رشتے ڈھونڈنے کی ویب سائٹ ، شادی ڈاٹ کام نے صارفین کے دباؤ کے بعد جلد کے رنگ کا فلٹر اپنی سائٹ سے ہٹا دیا ہے۔
Read more »

کشیدگی میں اضافہ : بھارت کا پاکستانی سفارتی عملے کی تعداد نصف کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوکشیدگی میں اضافہ : بھارت کا پاکستانی سفارتی عملے کی تعداد نصف کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردودفتر خارجہ کا اظہار مذمت، جواباً بھارتی ہائی کمیشن کو بھی عملہ کم کرنے کا حکم
Read more »



Render Time: 2025-03-04 12:40:32