کورونا کی عالمگیر وبا: 2 لاکھ 87 ہزار انسان جان کی بازی ہار گئے، 42 لاکھ 56 ہزار متاثر ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 3,403 ہزار افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 74 ہزار نئے کیسز سامنے آئے، وائرس سے اب تک 15 لاکھ 27 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
برطانیہ ہلاکتوں میں دوسرا بڑا ملک بن چکا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 210 نئی اموات کے بعد برطانیہ میں مجموعی اموات 32,065 ہو گئی ہیں، جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 2 لاکھ 23 ہزار سے بڑھ گئی ہے، برطانیہ نے تاحال صحت یاب ہونے والے مریضوں کا ڈیٹا جاری نہیں کیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کرونا کی عالمگیر وبا: 2 لاکھ 83 ہزار انسان جان کی بازی ہار گئے، 41 لاکھ 80 ہزار متاثرکو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 212 ممالک کو لپیٹ میں لے کر 2 لاکھ 83 ہزار 868 افراد کو نگل لیا ہے، جب کہ وائرس سے 41 لاکھ 80 ہزار 923 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »
کرونا کی عالمگیر وبا: 2 لاکھ 87 ہزار انسان جان کی بازی ہار گئے، 42 لاکھ 56 ہزار متاثرکرونا کی عالمگیر وبا: 2 لاکھ 87 ہزار انسان جان کی بازی ہار گئے، 42 لاکھ 56 ہزار متاثر CoronaVirus SpreadRapidly DeadlyVirus InfectiousDisease DeathRateToll CasesReported People Killed Infected Worldwide
Read more »
کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 83 ہزار 868 ہو گئیںکورونا وائرس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 83 ہزار 868 ہو گئیں Read News CoronaVirus CCasesReported covid19 pandemic Cases
Read more »
پاکستان میں 24 گھنٹوں میں28 اموات،کورونا متاثرین کی تعداد 30 ہزار 941 تک جا پہنچی،دنیا بھر میں ہلاکتیں 2 لاکھ 83 ہزار سے تجاوز کر گئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 667 ہو گئی جبکہ اس مہلک وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد 30 ہزار 941 تک پہنچ
Read more »
بغیردستاویزات پاکستان آنے والے ہمسائیہ ملک کے تین ہزار شہریوں کو واپس بھیج دیاگیاچمن(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے ہمسائیہ ملک سے آنے والے ان تین ہزار افراد کو واپس بھجوادیا گیا ہے جو بنا دستاویزات ملک میں داخل ہوئے تھے۔ رپورٹ کے مطابق
Read more »
چمن بارڈر کے ذریعے 3 ہزار افغان شہریوں کی وطن واپسی - Pakistan - Dawn News
Read more »