کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 83 ہزار 868 ہو گئیں

United States News News

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 83 ہزار 868 ہو گئیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 83 ہزار 868 ہو گئیں Read News CoronaVirus CCasesReported covid19 pandemic Cases

ہلاکتیں 2 لاکھ 83 ہزار 868 ہو گئیں۔ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 24 لاکھ 5ہزار 669 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 47 ہزار 648 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 14 لاکھ 93 ہزار 401مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔ امریکا اب تک کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی تاحال دنیا کے تمام ممالک

میں سب سے زیادہ ہیں۔ امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 80 ہزار 787 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 67ہزار 638ہو چکی ہے۔ امریکا کے اسپتالوں میں 10 لاکھ 30ہزار 515کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 16 ہزار 514کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 2 لاکھ 56 ہزار 336کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں دو لاکھ 76 ہزار 235 ہوگئیںدنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں دو لاکھ 76 ہزار 235 ہوگئیںدنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں دو لاکھ 76 ہزار 235 ہوگئیں CoronavirusPandemic DeathRateToll CasesReported Worldwide InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ٹیسٹ کہاں ہو رہے ہیں؟پاکستان میں کورونا وائرس کے سب سے زیادہ ٹیسٹ کہاں ہو رہے ہیں؟لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں کورونا کی صورتحال اور اس سے نمٹنے کے اقدامات کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں ملک بھرمیں
Read more »

کراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 3سالہ بچی جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsکراچی میں کورونا وائرس سے متاثرہ 3سالہ بچی جاں بحق - Pakistan - Dawn News
Read more »

ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی مصدقہ تعداد 27474ہو گئیملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی مصدقہ تعداد 27474ہو گئیملک میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی مصدقہ تعداد ستائیس ہزار چار سو چوہترہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق متاثرہ افراد میں پنجاب میں دس ہزار چار سو اکہتر سندھ
Read more »

کورونا وائرس، سندھ میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئیکورونا وائرس، سندھ میں مریضوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کرگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ ایک ہزار 80 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
Read more »



Render Time: 2025-03-11 05:06:36