کرونا کے خوف اور سنسنی خیزی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے، وزیراعظم عمران خان ARYNewsUrdu
مصطفر آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کرونا کے معاملے میں خوف اور سنسنی خیزی کی حوصلہ شکنی ضروری ہے۔
چیف سیکریٹری آزاد کشمیر نے وزیراعظم کو کرونا کی صورت حال پر تفصیلی بریفنگ دی اور بتایا کہ متاثرین کےعلاج ،طبی عملےکی استعداد کو بڑھانےکے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، عوام میں ایس او پیزپرعملدرآمد ممکن بنانےکے حوالے سے بھی خصوصی اقدامات کیے گئے۔ چیف سیکریٹری نے وزیراعظم کو آگاہ کیا کہ کشمیر میں کرونا کے معاملے میں توقعات سے بڑھ کر مدد کی، جس پر آزاد کشمیر کی حکومت پاکستان کی شکرگزار ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا ARYNewsUrdu
Read more »
کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا CoronaVirus LockDown CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus NewZealand JacindaArdern jacindaardern
Read more »
کرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکاکرونا کو شکست اور لاک ڈاؤن کے خاتمے کے بعد نیوزی لینڈ کو ایک اور جھٹکا Read News CoronaVirus LockDown CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus NewZealand JacindaArdern jacindaardern
Read more »
کراچی کے ایک اور اسپتال میں کرونا وائرس ٹیسٹ سروس شروع کرنے کا فیصلہکراچی کے عباسی شہید اسپتال میں بھی کرونا وائرس ٹیسٹ سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مفت کرونا ٹیسٹ سروس سے ضلع وسطی کی عوام کو سہولت حاصل ہوگی۔
Read more »
ایران کے دو اضلاع میں کرونا کے 40 فی صد مریضایران کے نائب وزیر صحت علی رضا رئیسی نے بتایا ہے کہ ایران کےدو اضلاع قُم اور جیلان میں کرونا کے 40 فی صد افراد کرونا کا شکار ہوئے ہیں۔ جب کہ تہران میں مجموعی
Read more »
کراچی کے اسپتال میں کرونا مریضوں کے لیے 40 بستروں کا ہائی ڈپنڈینسی یونٹ قائمحکومت سندھ کی جانب سے کراچی سروسز اسپتال میں کرونا مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز کے ساتھ 26 بستروں کا آئی سی یو، اور 40 بستروں کا ہائی ڈپنڈینسی یونٹ قائم کر دیا گیا۔
Read more »