کرونا سے پریشان شخص نے بیوی اور بیٹے کو موت کےگھاٹ اتار دیا

United States News News

کرونا سے پریشان شخص نے بیوی اور بیٹے کو موت کےگھاٹ اتار دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

کرونا سے پریشان شخص نے بیوی اور بیٹے کو موت کےگھاٹ اتار دیا ARYNewsUrdu

فلوریڈا: امریکا میں کرونا وائرس سے پریشان شخص نے اپنی بیوی اور 21 سالہ بیٹے کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس حکام نے بتایا کہ اتوار کی رات 1 بجکر 10 منٹ پر فلوریڈا کے علاقے ڈرالنگٹن ڈرائیو کے 11600 بلاک کے ایک مکان سے فائرنگ سے متعلق کال موصول ہوئی۔پولیس جب جائے وقوعہ پر پہنچی تو وہاں 57 سالہ خاتون جوڈی رویرا اور 21 سالہ میتھیو رویرا کی لاشیں موجود تھیں، دونوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا تھا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس نے اسمتھ رویرا کے خلاف قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کرونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 92 لاکھ سے تجاوزکرونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 92 لاکھ سے تجاوزنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 74 ہزار 668 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 92 لاکھ 2 ہزار 500 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »

سعودی وزیر حج کا نور الحق سے رابطہ، حج سے متعلق فیصلے سے آگاہ کیاسعودی وزیر حج کا نور الحق سے رابطہ، حج سے متعلق فیصلے سے آگاہ کیاسعودی وزیر حج کا نور الحق سے رابطہ، حج سے متعلق فیصلے سے آگاہ کیا Hajj2020 Pakistan Return Payments Registered Pilgrims MORAisbOfficial MoIB_Official pid_gov
Read more »

کرونا سے نمٹنے کے لیے 8 ارب روپے مختص کیے ہیں، لیاقت شاہوانیکرونا سے نمٹنے کے لیے 8 ارب روپے مختص کیے ہیں، لیاقت شاہوانیکورونا سے نمٹنے کے لیے 8 ارب روپے مختص کیے ہیں، لیاقت شاہوانی ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

سندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسزسندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسزکرونا وائرس انفیکشن سے صوبہ سندھ میں آج مزید 14 مریض جاں بحق ہو گئے جب کہ 1464 مزید نئے کیسز سامنے آ گئے۔
Read more »

سندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسزسندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسزسندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسز Sindh CasesReported CoronaVirus InfectiousDisease DeathRateToll MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
Read more »

سندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسزسندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسزوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کی صورت حال سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ
Read more »



Render Time: 2025-03-01 20:51:54