سندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسز

United States News News

سندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسز
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسز ARYNewsUrdu

کرونا وائرس انفیکشن سے صوبہ سندھ میں آج مزید 14 مریض جاں بحق ہو گئے جب کہ 1464 مزید نئے کیسز سامنے آئے۔

انھوں نے بتایا کہ سندھ میں اب تک 3 لاکھ 88 ہزار 690 ٹیسٹ ہو چکے ہیں جن میں مجموعی طور پر 71 ہزار 92 ٹیسٹ مثبت آ چکے ہیں، جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 14 مریض انتقال کر گئے، جس کے بعد صوبے میں کو وِڈ 19 کے باعث مرنے والوں کی تعداد 1 ہزار 103 ہو گئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں کرونا کا وار تیزی سے جاری، مزید 41 افراد انتقال کر گئےسندھ میں کرونا کا وار تیزی سے جاری، مزید 41 افراد انتقال کر گئےسندھ میں کرونا کا وار تیزی سے جاری، مزید 41 افراد انتقال کر گئے ARYNewsUrdu
Read more »

سندھ میں کرونا کا وار تیزی سے جاری، مزید 41 افراد انتقال کر گئےسندھ میں کرونا کا وار تیزی سے جاری، مزید 41 افراد انتقال کر گئےکراچی: صوبہ سندھ میں کرونا وائرس کے وار تیزی سے جاری ہیں، صوبے میں مہلک وائرس سے مزید 41
Read more »

پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں مزید اضافہپاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں مزید اضافہپاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد میں اضافہ polio ARYNewsUrdu
Read more »

کورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduکورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 65 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-02 23:37:49