کرونا کی عالمگیر وبا: 3 لاکھ 16 ہزار ہلاک، 48 لاکھ 5 ہزار متاثر

United States News News

کرونا کی عالمگیر وبا: 3 لاکھ 16 ہزار ہلاک، 48 لاکھ 5 ہزار متاثر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

کورونا کی عالمگیر وبا: 3 لاکھ 16 ہزار ہلاک، 48 لاکھ 5 ہزار متاثر ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہونے والی کرونا وبا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں دنیا بھر میں 3 ہزار 618 افراد وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ 82 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے، وائرس سے اب تک 18 لاکھ 60 ہزار سے زائد مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

برطانیہ ہلاکتوں میں دوسرا بڑا ملک بن چکا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 170 نئی اموات کے بعد برطانیہ میں مجموعی اموات 34,636 ہو گئی ہیں، جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 2 لاکھ 43 ہزار سے بڑھ گئی ہے، برطانیہ نے تاحال صحت یاب ہونے والے مریضوں کا ڈیٹا جاری نہیں کیا۔ فرانس اور اسپین بھی شدید متاثرہ ممالک میں سر فہرست ہیں، فرانس میں 28,108 افراد وائرس کا شکار ہو کر مرچکے ہیں جب کہ کیسز کی تعداد 1 لاکھ 79 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ اسپین میں ہلاکتیں 27,650 ہو چکی ہیں اور مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 77 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل میں بھی بہت تیزی کے ساتھ کرونا ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے، اب تک وائرس سے 16,122 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ متاثرہ افراد کی تعداد بھی 2 لاکھ 41 ہزار سے بڑھ چکی ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران برازیل میں 485 اموات ہو چکی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeathRateToll CasesReported DeadlyVirus People Killed Infected Worldwide
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد اموات Coronavirus Worldwide Death Toll Climbs COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronavirusPandemic CoronaOutbreak
Read more »

دنیا بھر میں کورونا اموات 3 لاکھ 16 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا اموات 3 لاکھ 16 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 48 لاکھ 1 ہزار 875 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 16 ہزار 671 ہو گئیں۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، 285 اموات، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، 285 اموات، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جس میں سے 14 ہزار متاثرین صرف گذشتہ نو دنوں میں سامنے آئے ہیں جب سے ملک میں لاک ڈاؤن میں بڑی حد تک نرمی کر دی گئی ہے۔
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 3 لاکھ 13 ہزار سے تجاوز کرگئی | Abb Takk Newsدنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 3 لاکھ 13 ہزار سے تجاوز کرگئی | Abb Takk News
Read more »

کورونا دنیا بھر میں‌ بے قابو، 3 لاکھ 16 ہزار 673 اموات، امریکا میں مزید 865 افراد ہلاککورونا دنیا بھر میں‌ بے قابو، 3 لاکھ 16 ہزار 673 اموات، امریکا میں مزید 865 افراد ہلاک
Read more »



Render Time: 2025-03-13 01:38:58