دنیا بھر میں کورونا اموات 3 لاکھ 16 ہزار سے تجاوز

United States News News

دنیا بھر میں کورونا اموات 3 لاکھ 16 ہزار سے تجاوز
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں کورونا اموات 3 لاکھ 16 ہزار سے تجاوز تفصیلات جانئے: DailyJang StandTogether SamnaCorona

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 26 لاکھ 27 ہزار 34 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 44 ہزار 783 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 18 لاکھ 58 ہزار 170مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

امریکا کے اسپتالوں میں 10 لاکھ 90 ہزار 297 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 16 ہزار 355کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 لاکھ 46ہزار 389 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ برطانیہ میں کورونا سے اموات کی تعداد 34 ہزار 466 ہوگئی جبکہ کورونا کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 40 ہزار 161 ہو گئی۔ فرانس میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی ہلاکتیں 27 ہزار 625 ہوگئیں جبکہ کورونا کیسز 1 لاکھ 79 ہزار 365 ہو گئے۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 6 ہزار 937 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 1 لاکھ 18 ہزار 392 ہو گئے۔ چین جہاں دنیا میں کورونا کا پہلا کیس سامنے آیا تھا وہاں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 82 ہزار 947 اور اس سے اموات 4 ہزار 633 ہوگئی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeathRateToll CasesReported DeadlyVirus People Killed Infected Worldwide
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد اموات Coronavirus Worldwide Death Toll Climbs COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronavirusPandemic CoronaOutbreak
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 3 لاکھ 13 ہزار سے تجاوز کرگئی | Abb Takk Newsدنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 3 لاکھ 13 ہزار سے تجاوز کرگئی | Abb Takk News
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، 285 اموات، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، 285 اموات، دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 47 لاکھ سے بڑھ گئی - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جس میں سے 14 ہزار متاثرین صرف گذشتہ نو دنوں میں سامنے آئے ہیں جب سے ملک میں لاک ڈاؤن میں بڑی حد تک نرمی کر دی گئی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں 41 ہزار سے زائد کیسز، اموات 895 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsکورونا وائرس: پاکستان میں 41 ہزار سے زائد کیسز، اموات 895 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس، چوبیس گھنٹوں میں ڈیڑھ ہزار سے زائد کیس رپورٹ، اموات کہاں جا پہنچیں؟دنیا کی حالت بھی غیرکورونا وائرس، چوبیس گھنٹوں میں ڈیڑھ ہزار سے زائد کیس رپورٹ، اموات کہاں جا پہنچیں؟دنیا کی حالت بھی غیراسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 38 ہزار799 ہوگئی ہے جبکہ آخری اطلاعات تک 834 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، صرف گزشتہ چوبیس
Read more »



Render Time: 2025-03-10 21:28:41