اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک بھر میں کورونا کے مصدقہ کیسز کی تعداد 38 ہزار799 ہوگئی ہے جبکہ آخری اطلاعات تک 834 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں، صرف گزشتہ چوبیس
سرکاری اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 14،878 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد کورونا کے مجموعی ٹیسٹوں کی تعداد 3 لاکھ انسٹھ ہزار دو سوچونسٹھ ہوگئی جبکہ 10 ہزار 880 افراد صحت یا ب ہوچکے، ستائیس ہزار پچاسی افراد پازیٹو آنے کے بعد اس بیماری کا ابھی سامنا کررہے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 14,201، سندھ میں 14 ہزار 916، خیبر پختونخوا میں 5 ہزار 678، بلوچستان میں 2 ہزار 457، اسلام آباد میں 921، گلگت بلتستان میں 518 جب کہ آزاد جموں کشمیر میں کورونا کے مجموعی کیسز کی...
خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ 43 ہزار سے بڑھ گئی ہے جب کہ 87 ہزار 500 سے زائد اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں، سپین میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 30 ہزارسے زائد ہو گئی ہے۔ اس طرح اسپین میں جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد 27 ہزار4 سو سے بڑھ گئی ہے، اٹلی میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد دو لاکھ 23 ہزار سے زائد ہو گئی ہے جبکہ جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد 31 ہزار6 سو سے زائد ہو گئی ہے۔برطانیہ میں کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد دو...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چندہفتوں میں پاکستان میں کورونا کی دواکی تیاری شروع ہوجائےگی،ظفرمرزا - ایکسپریس اردوامریکی کمپنی کا کورونا کی دوا بنانے کا دعویٰ، پاکستان میں تیاری کا لائسنس جاری کردیا
Read more »
ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے33 اموات ہوئیںاب تک پنجاب میں13 ہزار914 ،سندھ میں14 ہزار99،خیبرپختونخوا میں5ہزار423، بلوچستان میں2ہزار310،
Read more »
ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے33 اموات ہوئیںملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار430 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ا س وباسے متاثرہ افراد کی تعداد37 ہزار218 ہو گئی ہے۔ اب تک
Read more »
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمتپاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد تلاشی کارروائیوں میں نوجوان کےماورائےعدالت قتل کی مذمت pid_gov ForeignOfficePk Kashmir
Read more »
وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی میں کورونا وائرس کی تصدیقکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں اور اس
Read more »