کرونا وائرس : کعبۃ اللہ کے گرد کھڑی کی گئیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہکرونا وائرس : کعبۃ اللہ کے گرد کھڑی کی گئیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ

United States News News

کرونا وائرس : کعبۃ اللہ کے گرد کھڑی کی گئیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہکرونا وائرس : کعبۃ اللہ کے گرد کھڑی کی گئیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

کرونا وائرس : کعبۃ اللہ کے گرد کھڑی کی گئیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ Read News CoronaUpdates CoronavirusOutbreak CoronaVirusInUAE Ramadan Curfew RamadanMubarak ICAUAE_help

کھڑی کی گئیں حفاظتی رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ الحرمین الشریفین کے انتظام وانصرام کی ذمے دار جنرل پریذیڈینسی کے صدر الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان بن عبدالعزیز السدیس نے جمعرات کو اس فیصلے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ پورے رمضان کے دوران میں مسجد الحرام میں جراثیم کش سپرے کا چھڑکاؤ اور صفائی کا عمل جاری رہے گا۔ انھوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ’’پریذیڈینسی اعلیٰ حکام کے ساتھ رابطے کے ذریعے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے اختیار کردہ حفاظتی اقدامات اور تدابیر اور ان کے موثر ہونے کا مسلسل جائزہ لے رہی ہے...

انھوں نے یہ فیصلہ سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے بعد کیا ہے۔ سعودی مملکت کے علاوہ بیشتر اسلامی ممالک میں جمعہ کو پہلا روزہ ہے۔ اس وقت مسجد الحرام اور اس کے بیرونی صحنوں میں اس اتھارٹی کے ساڑھے تین ہزار سے زیادہ ملازمین دن رات صفائی ستھرائی کا کام کررہے ہیں اور وہ رمضان میں بھی یہ سلسلہ جاری رکھیں گے۔خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے قبل ازیں بدھ کو مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں رمضان المبارک کے دوران میں نماز تراویح کی بیس کے بجائے دس رکعت ادا کرنے کی منظوری دی...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

عمرکوٹ کے گائوں اللہ ڈنومہر کی حاملہ خاتون کو کورونا وائرس کی تصدیقعمرکوٹ کے گائوں اللہ ڈنومہر کی حاملہ خاتون کو کورونا وائرس کی تصدیقعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )عمرکوٹ میں کورونا کا ایک کیس اور سامنے آگیا ، عمرکوٹ کےگاؤں اللہ ڈنو مہر کی ایک رہائشی خاتون مسمات عصمت زوجہ علی حسن مہر کو کورونا
Read more »

موٹے، کمزور یا درمیانے، کرونا وائرس کس جسامت کے شخص کے لیے خطرہ ہے؟موٹے، کمزور یا درمیانے، کرونا وائرس کس جسامت کے شخص کے لیے خطرہ ہے؟موٹے، کمزور یا درمیانے، کرونا وائرس کس جسامت کے شخص کے لیے خطرہ ہے؟ ARYNewsUrdu
Read more »

وٹامن ڈی کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مفید ہے :برطانوی ماہرین صحتوٹامن ڈی کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مفید ہے :برطانوی ماہرین صحتوٹامن ڈی کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مفید ہے :برطانوی ماہرین صحت CoronavirusOutbreak CoronaVirusUpdates VitaminD CoronaPatients BritishHealthExperts CoronaVictims WHO
Read more »

کورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduکورونا وائرس: برطانیہ میں مزید 763 اموات، کورونا وائرس ویکسین کی تیاری میں تیزی - BBC Urduدنیا میں 25 لاکھ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہیں جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار سے زیادہ ہے۔ جاپان کے ایک یتیم خانے میں آٹھ شیرخوار بچوں میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سنگاپور میں کورونا متاثرین کی تعداد 10 ہزار سے زیادہ ہوگئی ہے۔
Read more »

دبئی کے طبی عملے کو کرونا کے مریضوں کے لئے خصوصی بیڈز کی فراہمیدبئی کے طبی عملے کو کرونا کے مریضوں کے لئے خصوصی بیڈز کی فراہمیمتحدہ عرب امارات کی دبئی کارپوریشن برائے ایمبولینس سروسز نے اعلان کیا ہے کہ کرونا وائرس
Read more »

کورونا وائرس سے لڑنے کے لیے سویڈن نے لاک ڈاؤن کیوں نہیں کیا؟ - Opinions - Dawn Newsکورونا وائرس سے لڑنے کے لیے سویڈن نے لاک ڈاؤن کیوں نہیں کیا؟ - Opinions - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-15 14:44:46