کراچی میں بارش: مدرسہ میں پھنسی طالبات کو الخدمت کے رضاکاروں نے ریسکیو کیا تفصيلات جانئے: DailyJang
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں کل تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں، جبکہ جنوب مغربی علاقوں سے ہوائیں 36 کلو میٹر فی گھنٹہ اور 72 کلو میٹر کو بھی چھو سکتی ہیں۔
جائیکا کے تعاون سے بنایا گیا ڈوپلر ریڈار اب تک ایکٹو نہ ہوسکا جبکہ جاپانی انجینئرز کوویڈ 19کے باعث مون سون سے قبل ہی واپس چلے گئے۔حکام کا کہنا تھا کہ اورنگی ٹاؤن میں بعض شہریوں نے آلات نصب کررکھے ہیں ان سے ڈیٹا لے رہے ہیں۔ خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے بتایا تھا کہ کراچی میں سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں ریکارڈ کی گئی تھی جو تقریباً 86 ملی میٹر تک تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں شدید بارش پاکستان کے وہ شہر جہاں آج موسلا دھار بارش کاامکان ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بالائی خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب ، زیریں بلوچستان، زیریں سندھ، گلگت بلتستان، کشمیراور
Read more »
کراچی میں بارش کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی بند - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
کراچی: بارش میں ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایتکراچی: بارش میں ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت ARYNewsUrdu
Read more »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش شروع ہو گئی، شہرِ قائد کو گہرے بادلوں نے اپنے نرغے میں لیا ہوا ہے۔
Read more »
اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش - ایکسپریس اردوبارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا۔
Read more »
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv
Read more »