شہرقائد میں بارش کے تیسرے اسپیل کی انٹری تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Karachi rain
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا،سپر ہائی وے مویشی منڈی، گلشن اقبال، لانڈھی اور کورنگی سمیت بیشتر مقامات پر تیز بارش سے جگہ جگہ پانی کھڑا ہو گیا۔
شہر قائد میں بارش برسانے والے تیسرے اسپیل نے دھواں دھار انٹری دی،بادلوں کی گھن گرج کے ساتھ تیز بارش نے سب جل تھل کردیا، سڑکوں پر جگہ جگہ پانی کھڑا ہوگیا
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں بادلوں کے ڈیرے، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار - ایکسپریس اردوآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
Read more »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش شروع ہو گئی، شہرِ قائد کو گہرے بادلوں نے اپنے نرغے میں لیا ہوا ہے۔
Read more »
اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز بارش - ایکسپریس اردوبارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا۔
Read more »
مون سون کے تیسرے اسپیل کے تحت کراچی ایئرپورٹ پر حفاظتی اقداماتمون سون کے تیسرے اسپیل کے تحت کراچی ایئرپورٹ پر حفاظتی اقدامات ARYNewsUrdu
Read more »
فضل الرحمان کے بھائی ضلع وسطی کراچی کے ڈپٹی کمشنر تعیناتمولانا فضل الرحمان کے بھائی کو کراچی کے ضلع وسطی کا ڈپٹی کمشنر تعینات کردیا گیا۔ سندھ حکومت نے ضیا الرحمان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
Read more »
آزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہآزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہ AzadJammuAndKashmir Delegation Journalists DGISPR PakArmy pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
Read more »