کراچی میں کون کون سے علاقے کورونا ہاٹ اسپاٹ میں شامل ؟ تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
کراچی : شہر قائد میں کورونا ہاٹ اسپاٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں، جن میں کورنگی ٹاون، شاہ فیصل ٹاون، لانڈھی ٹاون، اورنگی ٹاون، کیماڑی ٹاون سمیت دیگر علاقے شامل ہیں۔
رپورٹ کے مطابق شاہ فیصل ٹاون میں ناتھا خان، سادات کالونی، ڈرک کالونی ، ریتا پلاٹ، موریا خان، رفاہ عام سوسائٹی ، الفلاح، کینٹ یوسی نو اور یوسی 8 بھی ہاٹ اسپاٹ میں شامل ہیں ، شاہ فیصل ٹاون میں کورونا سے 24 افرادہلاک اور583 افراد متاثر ہوئے۔ کراچی کے ڈسٹرکٹ ویسٹ سائٹ ٹاون میں پاک کالونی، پرانا گولیمار،جہان آباد ، میٹرول ، باوانی چالی، فرنٹ کالونی، بنارس ، قصبہ کالونی اور اسلامیہ کالونی بھی ہاٹ اسپاٹ ایریاز میں شامل ہیں ، ڈسٹرکٹ ویسٹ سائٹ ٹاون میں 19 افراد ہلاک اور299 افراد کورونا سے متاثر ہیں۔
بلدیہ ٹاون میں گلشن غازی،اتحاد ٹاون، اسلام نگر، نئی آبادی، سعید آباد ، مسلم مجاہد کالونی، مہاجر کیمپ اور رشیدہ آباد بھی ہاٹ اسپاٹ میں شامل ہیں ، کیانکہ بلدیہ ٹاون میں 14 افراد ہلاک اور 286 افراد کورونا سے متاثر ہوئے۔ ڈسٹرکٹ ایسٹ میں جمشید ٹاون کے ہاٹ اسپارٹ میں یوسی 1 اختر کالونی،یوسی 2 منظور کالونئ،یوسی 3 عاظم بستی ، یوسی 4 چنیسر گوٹھ اور یوسی 5 محمود آباد ، یوسی 6 پی ای سی ایس ایچ1،یوسی 7 پی ای سی ایس ایچ 2 ، یوسی 8 جٹ لائن ،یوسی 9 جیکب لائن ،یوسی 10 کواٹرز ،یوسی 11 گارڈن ایسٹ اور پاکستان کواٹرز شامل ہیں ، جمشید ٹاون میں کورونا سے 50 ہلاکتیں اور 1196 افراد کورونا سے متاثر ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں پی آئی اے طیارہ حادثے کا ذمہ دار کون؟ رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گیاسلام آباد : کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ آج قومی اسمبلی میں پیش کی جائے گی، رپورٹ میں اب تک ہونے والے تمام شواہدکوشامل کیا گیا ہے
Read more »
معروف عالم دین مفتی نعیم کی نماز جنازہ کراچی میں ادا، معروف شخصیات کی شرکتکراچی: (دنیا نیوز) معروف عالم دین مفتی نعیم کی نماز جنازہ کراچی میں ادا کر دی گئی ہے۔ مفتی تقی عثمانی نے امامت کرائی۔ جامعہ بنوریہ کے مہتمم گزشتہ شب انتقال کر گئے تھے۔
Read more »
کراچی میں تابوتوں کی طلب عام دنوں سے بھی کم ہوگئی - ایکسپریس اردوعام دنوں میں 2 سے 3 تابوت یومیہ فروخت ہوتے ہیں اور اب کورونا وبا کے دوران تین چار دن میں ایک تابوت بک رہا ہے، کاریگر
Read more »
کراچی میں اتوار کو گرمی 45 ڈگری کے برابر محسوس کی گئی، موسمیات - ایکسپریس اردو23 اور 24 جون کو بھی معمول سے زیادہ گرمی پڑنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
Read more »