کراچی: اسپتالوں کی اوپی ڈیز، ایمرجنسی وارڈز فوری کھولنےکا حکم

United States News News

کراچی: اسپتالوں کی اوپی ڈیز، ایمرجنسی وارڈز فوری کھولنےکا حکم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

کراچی: اسپتالوں کی اوپی ڈیز، ایمرجنسی وارڈز فوری کھولنےکا حکم SamaaTV

Posted: May 13, 2020 | Last Updated: 12 mins agoسندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں تمام سرکاری اور پرائیورٹ اسپتالوں کو فوری طور پر ایمرجنسی وارڈز اور او پی ڈیز کھولنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے سی ای او ہیلتھ کیئر کمیشن کو طلب کرتے ہوئے آغا خان اسپتال، ساؤتھ سٹی ، ضیاء الدین اسپتال، جناح اسپتال، سول اسپتال، عباسی اور دیگر اسپتال انتطامیہ سے تحریری طور پر جواب بھی طلب کرلیا۔ جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ بتایا جائے او پی ڈی اور ایمرجنسی وارڈ میں کس طرح مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے؟ کیا دیگر امراض میں مبتلا مریضوں کا پہلے کرونا ٹیسٹ ضروری ہے؟

وکیل درخواست گزار عاصم اقبال نے مؤقف اپنایا کہ گزشتہ روز بھی ایک کرونا میں مبتلا پولیس اہلکار علاج نہ ہونے کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا۔ وکلا فریقین نے عدالت کو بتایا کہ پرائیورٹ اسپتالوں میں او پی ڈی معمول کی مطابق چل رہی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

گھانا سے خصوصی چارٹرڈ فلائٹ سے 15 مسافروں کی کراچی آمدگھانا سے خصوصی چارٹرڈ فلائٹ سے 15 مسافروں کی کراچی آمدافریقی ملک گھانا میں کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے وہاں پھنسے پندرہ پاکستانی مسافر خصوصی چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے وطن واپس پہنچے ہیں۔
Read more »

کراچی میں حساس اداروں کی دو اہم کارروائیاں،3ملزمان گرفتارکراچی میں حساس اداروں کی دو اہم کارروائیاں،3ملزمان گرفتارکراچی میں حساس اداروں کی دو اہم کارروائیاں،3ملزمان گرفتار Sindh SindhPolice Criminals Arrested Karachi IntelligenceAgencies Operation sindhpolicedmc SindhCMHouse MuradAliShahPPP SyedNasirHShah
Read more »

کراچی میں حساس اداروں کی دو اہم کارروائیاںکراچی میں حساس اداروں کی دو اہم کارروائیاںکراچی پولیس کے اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ نے وفاقی خفیہ ادارے کے تعاون سے کراچی میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے ایس ایس پی عرفان بہادر کے مطابق افغانستان سے تربیت یافتہ دو دہشت گرد گرفتار، ملزمان سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا ہے
Read more »

کراچی:حساس اداروں کی کارروائی،2دہشتگرد گرفتارکراچی:حساس اداروں کی کارروائی،2دہشتگرد گرفتارکراچی:حساس اداروں کی کارروائی،2دہشتگرد گرفتار پڑھیے SaudBinMurtaza کی رپورٹ SamaaTV
Read more »

کراچی: شہریوں سے لاکھوں روپے کی جعل سازی میں ملوث ملزم گرفتارکراچی: شہریوں سے لاکھوں روپے کی جعل سازی میں ملوث ملزم گرفتارکراچی: شہریوں سے لاکھوں روپے کی جعل سازی میں ملوث ملزم گرفتار Karachi Crimes Police Arrested Citizen Forger SindhPolice SindhCMHouse sindhpolicedmc MuradAliShahPPP wasimakhtar1955
Read more »

کراچی میں سیکورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، دو دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمدکراچی میں سیکورٹی اداروں کی بڑی کارروائی، دو دہشتگرد گرفتار، اسلحہ برآمدکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں سیکورٹی اداروں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں سمیت تین ملزموں کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہشتگرد نبی گل اور محمدعقیل نے حساس ادارے کے دو افسران کو شہید کرنے کا اعتراف کر لیا ہے جبکہ ملزم شہزاد چھوٹو 40 سے زائد قتل کی وارداتوں میں ملوث نکلا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 23:50:35