محکمہ موسمیات نے آج بھی شہر میں بارش کی پیشگوئی کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates karachirain
کراچی :شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش سے ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ گزشتہ روز ہونے والی بارش کے باعث جگہ جگہ پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کی رونی متاثر ہے۔
کراچی کے ضلع غربی میں اورنگی ٹاؤن، بلدیہ ٹاون سعیدآباد جبکہ وسطی میں ناظم آباد، نارتھ ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس، کے ڈی اے، حیدری اور سرجانی میں صبح ہونے والی بارش نے مزید گندگی اور پانی کھڑا ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر کردی۔ اورنگی ٹاون، نارتھ کراچی، گولیمار اور لیاقت آباد سمیت بیشتر مقامات پر بجلی غائب ہے جو تاحال بحال نہیں ہوسکی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں شدید بارش پاکستان کے وہ شہر جہاں آج موسلا دھار بارش کاامکان ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بالائی خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب ، زیریں بلوچستان، زیریں سندھ، گلگت بلتستان، کشمیراور
Read more »
کراچی کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
کراچی: بارش میں ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایتکراچی: بارش میں ایمرجنسی سے نمٹنے کے لیے ڈپٹی کمشنرز کو الرٹ رہنے کی ہدایت ARYNewsUrdu
Read more »
کراچی: موٹر سائیکل سوار بارش کے پانی کے تیز بہاؤ میں بہہ کر لاپتاشہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن ساڑھے 11 مخدوم شاہ کالونی میں ایک موٹر سائیکل سوار تیز بارش کے پانی کے بہاؤ میں بہہ کر لا پتا ہو گیا۔
Read more »
بارش کے بعد کراچی کے کئی علاقے زیر آب - Pakistan - Aaj.tv
Read more »