کراچی: لیاری میں گرنے والی عمارت کا ملبہ اُٹھانے کا کام جاری

United States News News

کراچی: لیاری میں گرنے والی عمارت کا ملبہ اُٹھانے کا کام جاری
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

کراچی: لیاری میں گرنے والی عمارت کا ملبہ اُٹھانے کا کام جاری تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ نے لیاری میں عمارت گرنے کی جگہ کا دورہ کیا اور امدادی کاموں کا جائزہ بھی لیا۔یہ بھی پڑھیے:ریسکیو ذرائع کے مطابق عمارت کے ملبےسے خاتون سمیت مزید 2 لاشیں نکال

لی گئی ہیں۔ عمارت کے ملبے سے اب تک 4 خواتین سمیت 11 افراد کی لاشیں نکالی جاچکی ہیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈی جی رینجرز سندھ نے ریسکیو آپریشن میں شامل اداروں اور فلاحی تنظیموں کی کوششوں کو سراہا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی میں کتنی عمارت مخدوش؟ لیاری میں بلڈنگ کیوں گری؟ اہم معلومات -کراچی میں کتنی عمارت مخدوش؟ لیاری میں بلڈنگ کیوں گری؟ اہم معلومات -کراچی: کنکریٹ کا جنگل کہلانے والے عروس البلاد کراچی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے 2 سو سے زائد عمارتوں کو مخدوش قرار دے رکھا ہے۔ شہر قائد میں مخدوش قرار دی جانے والی عمارتوں کے حوالے سے اے آر وائی نےتفصیلات حاصل کرلیں، اس وقت 2سو سےزائدعمارتیں ایس بی سی اےنےمخدوش قراردی ہیں تاہم …
Read more »

کراچی: لیاری میں کھڈا مارکیٹ کے قریب رہائشی عمارت گرگئی | Abb Takk Newsکراچی: لیاری میں کھڈا مارکیٹ کے قریب رہائشی عمارت گرگئی | Abb Takk News
Read more »

کراچی: لیاری میں رہائشی عمارت گرگئی،خاتون جاں بحقکراچی: لیاری میں رہائشی عمارت گرگئی،خاتون جاں بحقکراچی: لیاری میں رہائشی عمارت گرگئی،خاتون جاں بحق SamaaTV
Read more »

کراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں‌ عمارت گر گئی، کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہکراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں‌ عمارت گر گئی، کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہکراچی: (دنیا نیوز) یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں پیش آیا۔ امدادی ٹیموں نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
Read more »

سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف امریکا میں احتجاج کا 12واں روز، ٹرمپ کا اہم بیانسیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف امریکا میں احتجاج کا 12واں روز، ٹرمپ کا اہم بیانسیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف امریکا میں احتجاج کا 12واں روز، ٹرمپ کا اہم بیان ARYNewsUrdu
Read more »

حکومت کا انسداد منی لانڈرنگ کیلئے ایف آئی اے میں بہتری لانے کا فیصلہحکومت کا انسداد منی لانڈرنگ کیلئے ایف آئی اے میں بہتری لانے کا فیصلہ
Read more »



Render Time: 2025-03-04 22:35:55