کراچی: لیاری میں کھڈا مارکیٹ کے قریب رہائشی عمارت گرگئی | Abb Takk News

United States News News

کراچی: لیاری میں کھڈا مارکیٹ کے قریب رہائشی عمارت گرگئی | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

کراچی: کھڈا مارکیٹ لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گرگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں پانچ منزلہ عمارت گر گئی ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق 2 افراد جاں بحق، جبکہ 5 زخمی ہوئے ہیں۔ سن

دھ رینجرز، ریسکیو ٹیمیں اور پولیس کی بھاری نفری متاثرہ مقام پر موجود ہے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ عمارت گرنے سے قبل ایک جانب جھک گئی تھی۔ رہائشیوں کو نکالنے کے دوران عمارت گر گئی۔ ملبے کے نیچے مزید افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی کو فوری حادثے کی جگہ پر امدادی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت کی۔ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ امدادی کارروائیوں میں کوئی کثر نہ چھوڑی جائے۔ پہلے امدادی کارروائی کی جائے پھر مکمل انکوائری رپورٹ پیش کی جائے۔

ادھر گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر کراچی اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ کمشنر کراچی کو فوری امدادی کارروائی کے احکامات دیتے ہوئے گورنر سندھ نے کہا کہ عمارت میں دبے ہوئے افراد کو نکالنے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں‌ عمارت گر گئی، کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہکراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں‌ عمارت گر گئی، کئی افراد کے دبے ہونے کا خدشہکراچی: (دنیا نیوز) یہ افسوسناک واقعہ کراچی کے علاقے کھڈا مارکیٹ میں پیش آیا۔ امدادی ٹیموں نے فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
Read more »

کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھمکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھمکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماں ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںمحکمہ موسمیات نے آج رات کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کانظام بارش کا سبب بن سکتا ہے، لاہور میں بارش نے
Read more »

کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماں Read News Karachi Rain Lahore Weather
Read more »

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے ریکارڈ 1104 کیسز رپورٹ | Abb Takk Newsکراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے ریکارڈ 1104 کیسز رپورٹ | Abb Takk News
Read more »

کراچی میں آج اور کل مکمل لاک ڈاؤن ہوگاکراچی میں آج اور کل مکمل لاک ڈاؤن ہوگاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شہر قائد کراچی میں آج (ہفتہ) اور اتوار کو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شہر بھر میں صرف روزمرہ کی ضرورت کی دکانیں کھلی
Read more »



Render Time: 2025-03-05 01:06:43