کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے ریکارڈ 1104 کیسز رپورٹ | Abb Takk News

United States News News

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے ریکارڈ 1104 کیسز رپورٹ | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے ریکارڈ 1104 کیسز رپورٹ karachi COVID19Pakistan

کراچی: کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس کے ریکارڈ 1104 کیسز رپورٹ اور مزید 19 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق صوبہ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار سے زائد ٹیسٹ کئے گئے، جن میں کرونا وائرس کے 1475 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی جبکہ 19 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ کراچی میں 1104 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے، حیدر آباد میں 60، گھوٹکی 98، سکھر 56، خیرپور 14، لاڑکانہ 58، دادو 21، شکار پور13 اور جیکب آباد کے 26 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سندھ حکومت کے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 19 اموات ہوئیں، جن میں 15 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں، جبکہ زندگی کی بازی ہارنے والے افراد کی عمریں 40 سے 80 سال کے درمیان...

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سندھ بھر میں مزید 554 مریض صحتیاب ہوگئے، جس کے بعد شفایاب ہونیوالے افراد کی تعداد 18 ہزار 265 ہوگئی ہے، جبکہ مہلک مرض اب تک 634 افراد کی جان لے چکا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کوروناوائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 97 امواتکوروناوائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 97 امواتکوروناوائرس: گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 97 اموات Read News Pakistan CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »

کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھمکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھمکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماں ARYNewsUrdu
Read more »

کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںمحکمہ موسمیات نے آج رات کراچی میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کانظام بارش کا سبب بن سکتا ہے، لاہور میں بارش نے
Read more »

کراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماںکراچی میں آج بارش کی پیشگوئی، لاہور میں رم جھم برسات کا سماں Read News Karachi Rain Lahore Weather
Read more »



Render Time: 2025-03-05 05:36:16