کراچی میں ہلکی اور تیز بارش جاری،مختلف علاقوں میں بجلی بند SamaaTV
Posted: Jul 28, 2020 | Last Updated: 47 mins agoکراچی میں 28 جولائی منگل کو بھی علی الصبح گہرے سرمئی بادلوں نے شہر میں جل تھل ایک کردیا۔ موسلادھار بارش سے جہاں سڑکوں پر پانی کھڑا ہوگیا، وہیں موٹر سائیکل سواروں کو بھی شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ بادل برستے ہی شہر کا 80 فیصد حصہ بجلی سے محروم ہوگیا۔
محکمہ موسميات کے مطابق آج بھی کراچی میں موسلا دھار بارش ہوگی۔ تاہم ٹھنڈر بننے والے سیلز اب شہر میں موجود نہیں، بحیرہ عرب میں بھی بارش برسانے والا سسٹم ختم ہوگیا ہے، تاہم شہر میں تیز ہوائیں چلتی رہیں گی۔ کراچی مین منگل کی صبح ہی بادلوں نے انٹری دے ڈالی اور مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش جاری رہی، جب کہ شہر میں تیز ہوائیں بھی چل رہی ہیں اور بعض علاقے گہرے سرمئی بادلوں کے گھیرے میں رہے۔ محکمہ موسمیات نے آج 28 جولائی کو بھی کراچی میں بوندا باندی، ہلکی بارش اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں شدید بارش پاکستان کے وہ شہر جہاں آج موسلا دھار بارش کاامکان ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بالائی خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب ، زیریں بلوچستان، زیریں سندھ، گلگت بلتستان، کشمیراور
Read more »
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش | Abb Takk News
Read more »
کراچی میں بارش کےبعدمختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بحال نہ ہوسکی - Aaj.tv
Read more »
کراچی میں بارش: مدرسہ میں پھنسی طالبات کو الخدمت کے رضاکاروں نے ریسکیو کیاکراچی میں بارش: مدرسہ میں پھنسی طالبات کو الخدمت کے رضاکاروں نے ریسکیو کیا تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »
کراچی میں موسلا دھار بارش، شاہراہوں پر پانی ہی پانی، کئی علاقوں میں بجلی غائب
Read more »