کراچی: کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئی

United States News News

کراچی: کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

کراچی: کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئی Karachi Number People Affected by Coronavirus Death Toll MediaCellPPP SindhCMHouse

محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں کورونا سے ہونے والے اموات کی تعداد ایک ہزار 220 تک پہنچ چکی ہے جبکہ 39 ہزار 463 کورونا سے متاثرہ افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔

جن یوسیز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے ان میں گڈاپ ، کیماڑی ، بلدیہ، سائٹ اور اورنگی ٹاؤن کی یوسیز شامل ہیں۔ اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔کمشنر کراچی کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ویسٹ نے اس ضمن میں باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوزکورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوزکورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک کروڑ ساڑھے چار لاکھ سے تجاوز CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
Read more »

کورونا وائرس کی وہ دوا جس کی تقریبا تمام خوراکیں امریکہ نے دنیا بھر سے خریدلیںکورونا وائرس کی وہ دوا جس کی تقریبا تمام خوراکیں امریکہ نے دنیا بھر سے خریدلیںواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایک طرف کورونا وائرس کے وار جاری ہیں تو دوسری جانب ریمیڈیسیور سمیت مختلف ادویات بھی سامنے آرہی ہیں جنہیں کورونا سے نبرد آزما
Read more »

پاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tvپاک فوج کی پاکستان میں چینی افواج کی موجودگی کی سختی سے تردید - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

ڈاکٹر معید یوسف کی پاکستان سے کورونا کے کیسز دیگرممالک جانے کی تردیدڈاکٹر معید یوسف کی پاکستان سے کورونا کے کیسز دیگرممالک جانے کی تردیداسلام آباد:معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان سےکورونا کےکیسزدیگرممالک جانےکی تردید کرتے ہوئے کہا کورونامثبت آنیوالےمسافروں کی شرح نہ ہونےکے برابر ہے
Read more »

امریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہامریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہامریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

امریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہامریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہامریکہ کی 25 سے زائد ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ US CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly CoronaTaskForce
Read more »



Render Time: 2025-03-01 01:59:34