کراچی: 3 مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق،2 زخمی

United States News News

کراچی: 3 مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق،2 زخمی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

کراچی: 3 مختلف واقعات میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق،2 زخمی Karachi Crimes Woman Deaths Injured Incidents Killing SindhCMHouse sindhpolicedmc MuradAliShahPPP wasimakhtar1955

منگھوپیر اور کورنگی انڈسٹریل میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق منگھوپیر ندی سے 2 دن پرانی ڈوبی ہوئی لاش ملی ہے، مقتول کو نامعلوم افراد نے وزنی چیز باندھ کر ڈبوکر مارا ہے، مقتول سے شناخت کے لئے کوئی دستاویز نہیں ملی ہے۔گلبائی پل پر گاڑی کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق ہوگیا، جاں بحق شخص کی شناخت نہیں ہوسکی۔لیاری کھڈا

مارکیٹ کے قریب گھر سے خاتون کی لاش ملی ہے، لیکن وجہ موت معلوم نہیں ہوسکی ہے، لاش کو کارروائی کے لئے سول اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو زرائع کے مطابق منگھوپیر حاجی یعقوب گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 30سالہ فیصل زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں سکیورٹی گارڈ اپنی ہی پستول کی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا، زخمی آصف کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

11ایکڑ زمین کراچی میں ہے کہاں جو فروخت ہو؟میئر کراچی -11ایکڑ زمین کراچی میں ہے کہاں جو فروخت ہو؟میئر کراچی -کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ ہم پرالزام لگایاکہ ہم نےکراچی میں ایک زمین فروخت کی،11 ایکڑ زمین کراچی میں ہےکہاں؟ چڑیا گھر میں ترقیاتی کاموں کے افتتاح پر میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ اب ایک اچھی رقم کےایم سی کو ملی ہے مگر کونسی زمین بیچی ہے وہ بتا …
Read more »

کراچی: مویشی منڈی میں خاتون بیوپاری بھی جانوروں کی فروخت میں مصروفکراچی: مویشی منڈی میں خاتون بیوپاری بھی جانوروں کی فروخت میں مصروفکراچی: مویشی منڈی میں خاتون بیوپاری بھی جانوروں کی فروخت میں مصروف Karachi CattleMarket Women WomanTrader Animals EidulAdha Sindh Pakistan MuradAliShahPPP SindhCMHouse
Read more »

کراچی میں گھروں میں ڈکیتی کرنے والا 4 رکنی بنگالی گروپ گرفتارکراچی میں گھروں میں ڈکیتی کرنے والا 4 رکنی بنگالی گروپ گرفتارکراچی : سی ٹی ڈی نے کراچی میں گھروں میں ڈکیتی کرنے والے 4 رکنی بنگالی گروپ کو گرفتار کرلیا، ملزمان ڈیفنس ،گزری ،کلفٹن میں رات کوواردات کرتے تھے۔
Read more »

پنجاب میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 13افراد جاں بحق - Aaj.tvپنجاب میں بارش کے باعث مختلف حادثات میں 13افراد جاں بحق - Aaj.tv
Read more »

کورونا قابو میں آنے لگا ملک بھر میں کیسز میں کمی آنے لگیکورونا قابو میں آنے لگا ملک بھر میں کیسز میں کمی آنے لگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 332 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24
Read more »

کراچی میں آٹا مہنگا کیوں؟ سندھ حکومت نے وجہ بتا دی -کراچی میں آٹا مہنگا کیوں؟ سندھ حکومت نے وجہ بتا دی -کراچی: سندھ حکومت نے وفاق سے گندم کی اسمگلنگ روکنے کے لیے اقدامات کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان یا خیبرپختونخوا سے گندم کی اسمگلنگ روکی جائے، وزیراطلاعات سندھ کا کہنا ہے کہ ذخیرہ اندوزی کی وجہ سےکراچی کےلوگوں کو آٹا مہنگا مل رہا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات …
Read more »



Render Time: 2025-02-26 22:54:57