کراچی،گھوٹکی اور گزشتہ حملوں میں مماثلت کا انکشاف ویڈیولنک: DailyJang
ذرائع کے مطابق کراچی میں رینجرز پر حملے کے لیے روسی ساختہ ہینڈ گرینیڈ استعمال کیاگیا،موقع سے تفتیشی اداروں کو روسی ساختہ دستی بم کی پلیٹ مل گئی۔
ذرائع کے مطابق گھوٹکی میں بھی رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں آئی ای ڈی استعمال نہیں کی گئی ، شبہ ہے کہ گھوٹکی میں بھی حملے میں دستی بم ہی استعمال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق10 جون کو کراچی میں رینجرز پر 2 حملوں میں دستی بم کے استعمال کے شواہد ملےجبکہ حملے کے ایک مقام سے تفتیش کاروں کو روسی ساختہ گرینیڈ کی پلیٹ بھی ملی تھی۔
ذرائع کے مطابق اسی طرز کے ہینڈ گرینیڈز حساس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے برآمد کیے تھے، اس ساخت کے ہینڈ گرینیڈز بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے سلیپر سیلز سے برآمد کیے گئے تھے۔قومی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کے وار جاری ، مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاﺅن ، اموات اور کیسز میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی اور لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بھی سمارٹ لاک ڈاﺅن کرتے ہوئے مختلف علاقے سیل کر دیئے گئے ہیں تاہم کچھ کو بند کرنے
Read more »
’گلوان وادی میں سرحد پر تازہ صورتحال مستحکم اور قابو میں ہے‘چینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کیے گئے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ دونوں ملک جلد سے جلد حالات کو بہتر بنانے کے لیے تیار ہو گئے ہیں۔
Read more »
کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس نے اپنے وار تیز کر دیئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 136 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4944 نئے
Read more »
لاڑکانہ، گھوٹکی میں حملوں کے پیچھے پاکستان مخالف گٹھ جوڑ ہے، علی زیدیاسلام آباد : وفاقی وزیر علی زیدی احساس مراکز کے باہر حملے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ لاڑکانہ، گھوٹکی میں حملوں کے پیچھے پاکستان مخالف گٹھ جوڑ ہے۔
Read more »
رینجرز پر حملوں میں ایک ہی گروپ ملوث ہے، حکامتحقیقاتی حکام کے مطابق تینوں حملوں میں ایک ہی گروپ ملوث ہے۔ بیرون ملک سے آپریٹ کیے جانیوالےعلیحدگی پسند گروپ کی جانب سے حملوں کا انکشاف ہوا ہے مزید پڑھیے: SamaaTV
Read more »
پاکستان اور ایران کا کورونا اور لاک ڈاؤن کے باوجود تجارت بڑھانے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور ایران نے کورونا وبا کی صورتحال اور لاک ڈاؤن کے باوجود تجارت بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایران نے مزید چھ پاکستانی کمپنیوں کو آموں کی ایران برآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
Read more »