کراچی، ایس اوپی کی خلاف ورزی پرزینب مارکیٹ سیل SamaaTV
Posted: May 13, 2020 | Last Updated: 4 mins ago
کراچی میں ضلعی انتظامیہ نے ایس او پی کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے زینب مارکیٹ، وکٹوریہ مارکیٹ اور انٹرنیشنل مارکیٹ سیل کر دیں۔ اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق دکانداروں نے احتیاطی تدابیر سے متعلق ماسک اور گلووز نہیں پہن رکھے تھے جبکہ سینیٹائزر بھی موجود نہیں تھا۔اس دوران اسسٹنٹ کمشنر اور دکانداروں میں تلخ کلامی بھی ہوئی جس کی وجہ سے اسسٹنٹ کمشنر کو مارکیٹ سیل کرنے میں مزاحمت کا سامنا بھی کرنا پڑا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی: اسپتالوں کی اوپی ڈیز، ایمرجنسی وارڈز فوری کھولنےکا حکمکراچی: اسپتالوں کی اوپی ڈیز، ایمرجنسی وارڈز فوری کھولنےکا حکم SamaaTV
Read more »
کراچی میں کار سے دو بچوں کی لاشیں برآمد، موت کی وجہ قتل قرار - ایکسپریس اردوفوری طور پر وجہ موت کا علم نہیں ہوسکا ، ریسکیو حکام
Read more »