کراچی میں دودھ فی لیٹر 120 روپے میں فروخت ہونے لگا

United States News News

کراچی میں دودھ فی لیٹر 120 روپے میں فروخت ہونے لگا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

کراچی میں دودھ فی لیٹر 120 روپے میں فروخت ہونے لگا SamaaTV

Posted: Jul 12, 2020 | Last Updated: 2 hours ago

کراچی میں ڈیری فارمرز نے بغیر اجازت ایک بار پھر دودھ کی قیمت مین 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا، جس کے بعد قیمت 120 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی ہے۔ اس سے قبل ڈیری فارمرز نے 7 جولائی کو دودھ 10 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا اعلان کیا تھا۔حکومت کی جانب سے دودھ کے سرکاری ريٹ 95 روپے فی ليٹر ہیں تاہم انتظامیہ اس پر عمل نہیں کروا پارہی تھی اور شہر میں دودھ 100 اور 110 روپے فی لیٹر فروخت ہورہا تھا۔

سماء کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے شاکر گجر کا کہنا تھا کہ دودھ کی قیمت میں اضافے کی وجہ جانوروں کی خوراک کا مہنگا ہونا ہے، عوام وفاق اور سندھ حکومت سے ناراض ہوں کيونکہ اجناس کی قيمتيں وہی بڑھاتے ہيں، جس کا خميازہ عوام کو بھگتنا پڑرہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی: فی لٹر دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ، کمشنر کا کارروائی کا حکمکراچی: فی لٹر دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ، کمشنر کا کارروائی کا حکم
Read more »

کراچی میں ڈیری مافیا نے دودھ کی قیمت بڑھادی، انتظامیہ خاموش - ایکسپریس اردوکراچی میں ڈیری مافیا نے دودھ کی قیمت بڑھادی، انتظامیہ خاموش - ایکسپریس اردودودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے ہے لیکن شہر کے مختلف علاقوں میں 120 روپے فی لیٹر فروخت شروع
Read more »

دودھ کی قیمت میں 10، سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہدودھ کی قیمت میں 10، سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی دوسری طرف اس کے لیے اشیائے ضروریہ مزید مہنگی کر دی گئیں۔
Read more »

دودھ کی قیمت میں 10 سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہدودھ کی قیمت میں 10 سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی
Read more »

سینٹرل جیل کراچی میں 300 سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا - ایکسپریس اردوسینٹرل جیل کراچی میں 300 سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا - ایکسپریس اردومریض قیدی جیل میں قائم قرنطینہ مراکز میں ہیں ، ایک قیدی انتقال کرچکا
Read more »

کراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئیکراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئیکراچی: سندھ میں آٹا،گندم بحران روکنے کے لیے حکومت حرکت میں آگئی Read News Karachi Sindh WheatShortage
Read more »



Render Time: 2025-02-28 09:13:36