دودھ کی سرکاری قیمت 94 روپے ہے لیکن شہر کے مختلف علاقوں میں 120 روپے فی لیٹر فروخت شروع
ڈیری مافیا کی جانب سے دودھ کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا لیکن شہری انتظامیہ اور سندھ حکومت تاحال خاموش ہیں۔
شہری فی لیٹر دودھ سرکاری نرخ سے 26 روپے زائد قیمت پر خریدنے ہو مجبور ہیں اس طرح ڈیری مافیا شہریوں سے یومیہ کروڑوں روپے کا غیر قانونی منافع بٹور رہی ہے لیکن سندھ حکومت اور انتظامیہ نے آنکھیں بند کررکھی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
دودھ کی قیمت میں 10، سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی دوسری طرف اس کے لیے اشیائے ضروریہ مزید مہنگی کر دی گئیں۔
Read more »
دودھ کی قیمت میں 10 سبزیوں کی قیمتوں میں 50 روپے کا اضافہشہر قائد میں کھانے پینے کی بنیادی چیزوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ ہو گیا ہے، ایک طرف لاک ڈاؤن کی وجہ سے عام آدمی کی قوت خرید میں کمی آئی
Read more »
کراچی: فی لٹر دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافہ، کمشنر کا کارروائی کا حکم
Read more »
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمیپاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ARYNewsUrdu
Read more »