کراچی میں رات گئے یا کل صبح بوندا باندی متوقع

United States News News

کراچی میں رات گئے یا کل صبح بوندا باندی متوقع
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کراچی میں رات گئے یا کل صبح بوندا باندی متوقع تفصیلات جانئے: DailyJang

کراچی میں آج مطلع جزوی ابر آلود ہے جبکہ رات گئے یا کل صبح چند علاقوں میں بوندا باندی بھی متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ شہر میں سمندری ہوائیں اچھی چل رہی ہیں۔ سمندری بادل ہواؤں کے باعث شہر کا رخ کر رہے ہیں اور آئندہ دو سے تین روز تک مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ رات گئے اور کل صبح سویرے کہیں کہیں بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 27.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت34سے36ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

شہر میں جنوب مغربی سمت سے چلنے والی ہوائیں 10کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں اور ان میں نمی کا تناسب 62فیصد ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمیکابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمیکابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمی Afghanistan Kabul KabulHospitalAttack Terrorists Babies Mother Killed Deaths NangarharAttack ashrafghani DrabdullahCE mfa_afghanistan UN realDonaldTrump
Read more »

کورونا صورتحال پر بلائے گئے قومی اسمبلی اجلاس میں ایس او پیز نظر اندازکورونا صورتحال پر بلائے گئے قومی اسمبلی اجلاس میں ایس او پیز نظر اندازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور، امجد نیازی اور شیخ روحیل اصغر سمیت کئی ارکان نے ماسک ہی نہیں پہنے، سماجی فاصلے کی بھی خلاف ورزی، ڈپٹی اسپیکر ارکان کو ہدایات دیتے ہی رہ گئے۔
Read more »

کراچی میں کار سے دو بچوں کی لاشیں برآمد - ایکسپریس اردوکراچی میں کار سے دو بچوں کی لاشیں برآمد - ایکسپریس اردوفوری طور پر وجہ موت کا علم نہیں ہوسکا ، ریسکیو حکام
Read more »

کراچی میں کوروناکیسز کی تعداد 10 ہزار سےبڑھ گئی:وزیراعلیٰ سندھکراچی میں کوروناکیسز کی تعداد 10 ہزار سےبڑھ گئی:وزیراعلیٰ سندھکراچی میں کوروناکیسز کی تعداد 10 ہزار سےبڑھ گئی:وزیراعلیٰ سندھ CMSindh MuradAliShahPPP New Cases Coronavirus Emerge Sindh SindhCMHouse MediaCellPPP CoronaInPakistan
Read more »



Render Time: 2025-03-10 23:14:44