آج شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 28ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا تفصیلات جانئے: DailyJang
محکمہ موسمیات کی جانب سے آج شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 28ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کراچی میں ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا ، جس کے بعد ہیٹ ویو ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔ شہر میں شمال مغربی سمت سے 18 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں میں نمی کا تناسب 68 فیصد ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز نے کراچی میں ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کیا ہے، جس کے بعد ہیٹ ویو ارلی وارننگ سینٹر کی جانب سے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔
ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز کے مطابق شہر قائد 17 تا 22 مئی معتدل ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہ سکتا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں آج بارش کا امکانکراچی میں آج بارش کا امکان SamaaTV
Read more »
کراچی میں یوم علی کا جلوس اختتام پزیر | Abb Takk News
Read more »
کراچی میں 17 سے 22 مئی تک ایک اور ہیٹ ویو کا امکان - Pakistan - Dawn News
Read more »
کراچی میں ایک اور معتدل درجے کی ہیٹ ویو کا خدشہ | Abb Takk News
Read more »