کراچی میں یوم علی کا جلوس اختتام پزیر | Abb Takk News

United States News News

کراچی میں یوم علی کا جلوس اختتام پزیر | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

ImamAli AbbTakk

کراچی: کراچی میں یوم علی کا مرکزی جلوس ایس او پیز کے ساتھ اپنی منزل مقصود پر پہنچ کر اختتام پزیر ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں امیرالمومنین حضرت علیؑ ابن ابی طالبؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے مرکزی جلوس عزا حکومتی ایس او پیز کے ساتھ نشترپارک سے برآمد ہوا۔ مرکزی جلوس عزا روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان کھارادر پہنچ کر اختتام پزیر ہوا ،جلوس میں شریک عزاداروں نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے جاری کردی احتیاطی تدابیر پر بھی عمل درآمد کیا۔

وبا کے باعث مرکزی جلوس میں عزاداروں کی محدود تعداد نے شرکت جبکہ سماجی فاصلے کے ساتھ ساتھ ماسک، ہینڈ کولز اور سینٹائزر کا بھی انتظام کیا تھا۔ جلوس برآمد ہونے سے قبل نشترپارک مجلس عزا برپا کی گئی جس میں علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کرتے ہوئے حضرت علی علیہ السلام کی زندگی کی کئی پہلو کو اجاگر کیا انہوں نے کہا کہ حضرت علی کی سیرت پر چل کر ہی اسلام کی اصل تعلیمات کو سمجھا جا سکتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی ، یوم علی کا جلوس نشترپارک سے برآمدکراچی ، یوم علی کا جلوس نشترپارک سے برآمدکراچی میں یوم علی کے موقع پر نشترپارک میں مجلس عزاءکا انعقاد کیا گیا جس کے بعد جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوا۔
Read more »

بلوچستان میں یوم علیؓ کے جلوسوں پر پابندی عائدبلوچستان میں یوم علیؓ کے جلوسوں پر پابندی عائدبلوچستان میں یوم علیؓ کے جلوسوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے محکمہ داخلہ بلوچستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا
Read more »

کراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مارکراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مارکراچی، افطار کے وقت گھر میں ڈکیتی، رکشہ میں خاتون سے لوٹ مار ARYNewsUrdu
Read more »

لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہ Punjab LockDown Eased CoronavirusPandemic CasesReported DeathrateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »

کابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمیکابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمیکابل میں اسپتال پرحملہ ، ننگرہار میں جنازے میں خودکش بم دھماک، 37 افراد ہلاک،متعدد زخمی Afghanistan Kabul KabulHospitalAttack Terrorists Babies Mother Killed Deaths NangarharAttack ashrafghani DrabdullahCE mfa_afghanistan UN realDonaldTrump
Read more »

لاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کروناکیسز و اموات میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی، پنجاب بھر میں کورونا کیسز و اموات میں اضافہ ARYNews COVID19
Read more »



Render Time: 2025-03-10 17:43:36