کراچی میں آج بھی تیز بارش کا امکان Karachi WeatherUpdates WeatherForecast Rain metoffice WeatherPK
محکمہ موسمیات کے مطابق شاہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر آلود رہے گا اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ کراچی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 30.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سے سندھ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔
کراچی شہر میں سب سے زیادہ بارش صدر میں43 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جب کہ پی اے ایف بیس فیصل میں 26 ملی میٹر، ناظم آباد میں 22 ملی میٹر ، جناح ٹرمینل پر 8.8 ملی میٹر، پی اےایف بیس مسرور میں 12ملی میٹر، لانڈھی میں 3.1 ملی میٹر اور سرجانی میں 1اعشاریہ 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی میں بارش کےباعث مختلف حادثات میں 3افراد جاں بحقمختلف علاقوں ميں سڑکيں تالاب بن گئيں جبکہ گاڑياں اور موٹر سائيکليں بند ہوگئیں SamaaTV
Read more »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش، بجلی بھی غائب - Pakistan - Dawn News
Read more »
کراچی میں طوفان اور بارش کا خطرہ، ایئرپورٹ پر حفاظتی انتظامات مکملکراچی : سول ایوی ایویشن نے تیزبارشوں کے پیش نظر اور مٹی کے طوفان سے طیاروں و مسافروں کو بچانے کےلیے ایئرپورٹ پر حفاظتی انتظامات مکمل کرلیے۔
Read more »
محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج سے بارش کی پیشگوئی کردی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
کراچی میں مون سون کی پہلی بارش - ایکسپریس اردوشہر کے مختلف علاقوں میں تیز بارش سے گرمی کی شدت میں کمی اور موسم خوش گوار ہوگیا۔
Read more »