مختلف علاقوں ميں سڑکيں تالاب بن گئيں جبکہ گاڑياں اور موٹر سائيکليں بند ہوگئیں SamaaTV
Posted: Jul 6, 2020 | Last Updated: 2 hours agoکراچی ميں تھوڑی دیر کی بارش کے باعث مختلف علاقوں میں حادثات کے دوران 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق ابراہيم حيدری ميں گھر کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ لياقت آباد ميں ديوار گرنے سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔موٹر سائيکليں بند ہوگئیں۔ لياقت آباد ميں کے اليکٹرک کا پول گرگيا۔ پی اينڈ ٹی کالونی ميں موٹر سائيکل والے پانی ميں چھپی اپنی سواری کو گھسيٹتے رہے۔ شاہراہ فيصل پر ايف ٹی سی بلڈنگ پر لگے سائن بورڈ کا کور گرگيا۔
کے ڈی اے میں ماضی کی طرح اس بار بھی چورنگی ڈوب گئی۔ شاہراہِ فيصل نرسری کے مقام پر گاڑياں پانی ميں ڈوبی نظر آرہی ہیں۔ گلشن اقبال اور ايف سی ايريا بھی متاثر ہوئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کراچی:بارش کےباعث مختلف علاقوں ميں بجلی کی فراہمی معطلکراچی:بارش کےباعث مختلف علاقوں ميں بجلی کی فراہمی معطل SamaaTV
Read more »
جون میں اموات: لاہور، کراچی میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال واضح اضافہبی بی سی کو ملنے والے نئے اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دو بڑے شہروں، لاہور اور کراچی میں گذشتہ برس جون کے مقابلے میں رواں برس جون میں کہیں زیادہ اموات ہوئی ہیں۔
Read more »
کراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیاکراچی کے مختلف میں بارش، موسم سہانا ہوگیا ARYNewsUrdu Karachi
Read more »
کراچی میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارششہر قائد کراچی میں مون سون سسٹم مضبوط ہوجانے کے بعد تقریباً تمام ہی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا آغاز ہوگیا ہے۔
Read more »
کراچی: بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحقکراچی: بارش کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu karachirain
Read more »