ڈی جی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں دن بدن کورونا مریضوں کی تعداد میں خطرناک اضافہ ہو رہا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے آبائی ضلع میں مختلف پرایئویٹ
اکیڈیموں نے حکومتی ایس او پیز کی دھجیاں اڑاتے ہوئےسینکڑوں طلبا کی زندگیاں داؤ پرلگادی ہیں،حکومتی بندش اورانتظامیہ کی ہدایات کےباوجود نجی اکیڈمیوں نےاحتیاطی تدابیراختیارکئےبغیرطلبا کو پڑھانا شروع کردیا ہے ،طلبا کےرش اور کورونا کےپھیلاؤ کی خبروں کےبعد والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے اور اُنہوں نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ معصوم طلبا کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے والی نجی اکیڈیموں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے۔تفصیلات کےمطابق پنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کےبعدجہاں کاروباری مراکز کو حکومتی...
دوسری طرف وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے آبائی ضلع ڈیرہ غازی خان میں درجنوں نجی اکیڈمیوں جن میں الحمد اکیڈمی جے بلاک،تعبیر سائنس اکیڈمی کےبلاک نزد بانی چوک کامرس کالج،روٹس اکیڈمی کےبلاک نزد کامرس کالج،میرٹ وژن اکیڈمی ماڈل ٹاؤن،گیٹس اکیڈمی کالج چوک نزد بخاری میرج ہال،گرلز اکیڈمی فرید آباد کالونی،ایکسیلینس اِن اکیڈمی ماڈل ٹاؤن،علی عمران اکیڈیمی ماڈل ٹاؤن سمیت کئی دوسرے ادارےشامل ہیں نے حکومتی ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے اندرون خانہ تعلیمی سلسلہ شروع کر دیا ہے،ان اکیڈمیوں میں حکومتی...
قبل ازیں صوبائی وزیرتعلیم پنجاب مرادراس کاکہناتھاکہ پنجاب میں فی الحال تعلیمی کھولنےکاکوئی ارادہ نہیں ہےکیونکہ ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد میں روزبروزاضافہ ہورہا ہے،تعلیمی ادارےکھول دیےگئےتو کوروناپھیلےگا،جو ہم ہونےنہیں دیں گے ، جب تک حکومتی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوتا کوئی تعلیمی ادارہ نہیں کھلےگاکیونکہ ہمیں بچوں کی زندگیوں کابچاناہے،تعلیم کامعاملہ مسئلہ نہیں،200فیصدوالدین موجودہ صورتحال میں بچوں کوتعلیمی اداروں میں بھیجنےکےحق میں نہیں...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu
Read more »
جون کےلئے ایل این جی کی قیمت میں 1 اعشاریہ 48 ڈالر فی یونٹ کمی،پنجاب میں سی این جی ساڑھے 7 روپے فی لٹر سستیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے رواں ماہ یعنی جون کےلئے ایل این جی کی قیمت میں 1 اعشاریہ 48 ڈالر فی یونٹ کی کمی کر
Read more »
فیصل آباد: صنعتی مزدوروں نے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے، میڈیکل سہولیات کی امیدیں لگا لیں
Read more »
اسپتال کی لاکھوں کی دوائیں گاڑی میں لوڈ کرتے وقت چور پکڑے گئےسروسز اسپتال کی لاکھوں کی دوائیں گاڑی میں لوڈ کرتے وقت چور پکڑے گئے، پولیس گرفتار کرنے پہنچ گئی۔
Read more »