اسپتال کی لاکھوں کی دوائیں گاڑی میں لوڈ کرتے وقت چور پکڑے گئے ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سروسز اسپتال لاہور میں لاکھوں روپے کی دواؤں کی چوری پکڑی گئی ہے، ایم ایس اسپتال ڈاکٹر افتخار کا کہنا تھا کہ امراض قلب اور گردوں کی دوائیں چوری کر کے فروخت کی جاتی تھیں۔
ڈاکٹر افتخار نے میڈیا کو بتایا کہ امجد اور زاہد نامی ملزمان کو دوائیاں چوری کرتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے، امجد نامی ملزم 7 سال سے اسپتال کا ملازم ہے، ملزمان 50 سے 60 لاکھ کی دوائیں گاڑی میں لاد چکے تھے۔ ایم ایس سروسز اسپتال نے بتایا کہ دونوں ملزمان سرکاری اسپتال کو کروڑوں کا نقصان پہنچا چکے ہیں۔ ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑنے کے بعد پولیس کو بھی بلا لیا گیا۔
واضح رہے کہ پنجاب اور سندھ کے سرکاری اسپتالوں سے ادویات کی چوری منظم طریقوں سے ایک عرصے سے جاری ہے، گزشتہ برس جنوری میں نے ایسے تین ملزمان کو گرفتار کیا تھا جو سرکاری اسپتالوں میں مفت فراہم کی جانے والی دوائیں سرکاری لیبل مٹا کر فروخت کرتے تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جارج فلائیڈ کی موت پر امریکہ میں کالے گورے کی سیاست گرمامریکہ کے شہر مینیاپولس سمیت متعدد مقامات پر پولیس کی جانب سے سیاہ فام شخص کے خلاف تشدد کی ایک ویڈیو کلپ کے منظر عام پر آنے کے بعد سڑکوں پر غم و غصہ پھوٹ پڑا ہے اور امریکی میں سیاہ فام کے خلاف نسلی امتیازات پر بحث و مباحثہ جاری ہے۔
Read more »
ایس او پیز کی خلاف ورزی، پنجاب کی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہحکومت کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤکیلئے جاری کردہ ایس اوپیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر آج پنجاب کی کئی بڑی مارکیٹیں بند کردی جائیں گی۔
Read more »
کراچی، کل کی آندھی سے ہوئے حادثات کی تفصیلات جاریکراچی پولیس نے شہر میں گزشتہ روز آنے والی آندھی اور طوفان کی وجہ سے حادثات کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
Read more »
ترکی:پاک بحریہ کے پہلے ملجم کلاس جہاز کی تعمیر کی تقریبترکی:پہلے میلجم کلاس کارویٹ کے سنگ بنیاد کی تقریب PakistanNavy Keel Laying Ist Milgem Class Corvette PakNavy Held Turkey dgprPaknavy PakistanNavyNHQ PakistanNavy
Read more »
محکمۂ موسمیات کی مون سون میں معمول سے زائد بارشوں کی پیش گوئی - ایکسپریس اردومشرقی دریاؤں اور بڑے شہری علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہونے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے
Read more »