ڈیزل کے ذخائر صرف 7 دن کے رہ گئے، ترجمان پٹرولیم ڈویژن

United States News News

ڈیزل کے ذخائر صرف 7 دن کے رہ گئے، ترجمان پٹرولیم ڈویژن
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ڈیزل کے ذخائر صرف 7 دن کے رہ گئے، ترجمان پٹرولیم ڈویژن تفصیلات جانئے: DailyJang

ترجمان کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پٹرولیم مصنوعات کے اسٹاکس بہتر بنانے کی ہدایت کی ہے۔

ترجمان کے مطابق لائسنس کے مطابق تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیاں 20 روز کے لیے ڈیزل سمیت دیگر پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ رکھنے کی پابند ہیں۔ ترجمان پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ملک میں اس وقت ڈیزل کے 2 لاکھ 65 ہزار ٹن کے ذخائر موجود ہیں جبکہ مئی میں ڈیزل کی طلب کا تخمینہ 7 لاکھ 11 ہزار ٹن ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخکورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخبیلاروس نے دوسری جنگِ عظیم کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر کورونا وائرس کی وبا کے باوجود فوجی پریڈ اور دیگر تقریبات منعقد کیں۔ تاہم روس میں فوجی پریڈ کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
Read more »

جنگ ، جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاججنگ ، جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاج
Read more »

کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔ طبی ماہرین کو ڈر ہے کہ اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے تمام تر سرکاری ہسپتال مل کر بھی اتنے مریضوں سنبھال نہیں سکیں گے۔
Read more »

سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام روبوٹ نے شروع کردیا، روبوٹ کی بدولت طبی عملہ کرونا کے خطرے سے محفوظ ہوگیا۔
Read more »

پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے امکانات روشن، پلیئرز کیلئے آئسولیشن پر غورپاکستان کے دورہ انگلینڈ کے امکانات روشن، پلیئرز کیلئے آئسولیشن پر غورلاہور: (دنیا نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے نقصانات سے بچاؤ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کو یقینی بنانے پر غور و خوض شروع کردیا ہے
Read more »



Render Time: 2025-03-11 00:27:01