ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن ہارے تو کیا کریں گے؟امریکی صدر نے خود ہی بتادیا

United States News News

ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن ہارے تو کیا کریں گے؟امریکی صدر نے خود ہی بتادیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اگلے الیکشن میں اپنی شکست دیکھ رہے ہیں؟ ان کے تازہ ترین بیان سے نئے سوال اٹھنے لگے۔ رائٹرز کے

واشنگٹنکیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے اگلے الیکشن میں اپنی شکست دیکھ رہے ہیں؟ ان کے تازہ ترین بیان سے نئے سوال اٹھنے لگے۔

رائٹرز کے مطابق فاکس نیوز سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا اگر وہ ہار گئے تو وہ کچھ اور کریں گے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ الیکشن نہ جیت سکا تو یہ ملک کے لیے افسوسناک دن ہوگا۔ دوسری جانب ان کے حریف جوبائیڈن کہتے ہیں ری پبلکن بے ایمانی کریں گے اور وائٹ ہاوس چھوڑنے سے انکار کردیں گے۔ رائٹرز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس تبصرے سے لگتا ہے کہ وہ امریکی صدارتی الیکشن جو کہ تین نومبر کو ہونا ہیں کے نتائج تسلیم کریں گے۔امریکی صدر کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب وہ اپنی مخالف سیاسی جماعت ڈیموکریٹس پر دھاندلی جیسے الزامات عائد کررہے ہیں۔

خیال رہے امریکہ میں سیاہ فام افراد کے احتجاج اور کورونا سے نمٹنے کی ٹرمپ انتطامیہ کی پالیسیوں پر امریکی زیادہ خوش دکھائی نہیں دیتے تاہم انتخابات پر اس کا کیا اثر پڑے گا یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکہ میں احتجاج، وائیٹ ہاﺅس جانیوالی سڑک کا کیا نام رکھ دیا گیا؟ ڈونلڈ ٹرمپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گےامریکہ میں احتجاج، وائیٹ ہاﺅس جانیوالی سڑک کا کیا نام رکھ دیا گیا؟ ڈونلڈ ٹرمپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گےواشنگٹن (اظہر زمان، بیورو چیف) وائٹ ہاؤس کو جانے والی واشنگٹن ڈی سی کی ایک سڑک کا نام تبدیل کرکے ”بلیک لائیوز میٹر پلازہ رکھ دیا گیا ہے۔ روزنامہ پاکستان
Read more »

بجلی کے بھاری بل اور ٹرمپ پر بھاری وقتبجلی کے بھاری بل اور ٹرمپ پر بھاری وقتبجلی کے بھاری بل اور ٹرمپ پر بھاری وقت لنک: DailyJang
Read more »

امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ٹرمپ کیساتھ چہل قدمی پر معذرتامریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ٹرمپ کیساتھ چہل قدمی پر معذرتنیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل مارک ملے نے واشنگٹن میں مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد صدر ٹرمپ کے ساتھ چہل قدمی پر
Read more »

ٹرمپ نے آئی سی سی کے مخصوص عملے پر پابندیاں لگا دیںٹرمپ نے آئی سی سی کے مخصوص عملے پر پابندیاں لگا دیںامریکی صدر نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) کے مخصوص عملے کے خلاف پابندیاں لگانے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیئے، عملہ افغانستان میں امریکی فوج کے ممکنہ جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کر رہا ہے۔
Read more »

ٹرمپ نے بین الاقوامی عدالت کے عہدیداران پر پابندی کی اجازت دے دی - World - Dawn News
Read more »

ٹرمپ نے بین الاقوامی عدالت کے عہدیداروں پر پابندی کی اجازت دے دی - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-04 12:53:58