نیویارک (ویب ڈیسک) امریکا کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل مارک ملے نے واشنگٹن میں مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد صدر ٹرمپ کے ساتھ چہل قدمی پر
معذرت کرتے ہوئے کہا کہ اس ماحول میں ان کی موجودگی سے یہ تاثر گیا کہ امریکی فوج ملکی سیاست میں ملوث ہے۔
اپنے ویڈیو پیغام میں جنرل مارک ملے نے کہا کہ کمیشنڈ آفسر کی حیثیت سے اور وردی میں ٹرمپ کے ساتھ موجودگی کو اپنی غلطی سمجھتا ہوں، سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کے سفاکانہ قتل پر غصہ ہے۔انہوں نے صدر ٹرمپ کی اس تجویز کی پھر مخالفت کی کہ مظاہرین سے نمٹنے کے لیے ملک میں فوجی دستے تعینات کیے جائیں۔وائٹ ہاو¿س کے باہر جارج فلائیڈ کی موت پر یکم جون کے پر امن مظاہرے پر شیلنگ کر کے اسے منتشر کیا گیا تھا، جس کے بعد صدر ٹرمپ نے وہاں کا دورہ کیا تھا۔ اس موقع پر جنرل ملے بھی موجود تھے۔یاد رہے کہ امریکی ریاست...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیا - World - Dawn News
Read more »
جرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیا - World - Dawn News
Read more »
جرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیاجرمنی نے مغربی کنارے کے انضمام کے منصوبے پر اسرائیل کو خبردار کردیا Germany GermanFM Israel Warns WestBank AnnexationPlans GermanyDiplo Queen_Europe netanyahu IDF IsraelMFA PalestinePMO UN
Read more »
’سلیکٹڈ وزیراعظم کے فیصلوں اور اقدامات کے نتائج پر آخر کس کو الزام دیا جائے گا‘کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم کے فیصلوں اور اقدامات کے نتائج پر آخر کس کو الزام دیا جائے گا۔
Read more »