چین: پانچ ماہ کی عمر سے اسکیٹنگ کی تربیت حاصل کرنیوالی بچی ويڈيو لنک: DailyJang
یوں تو آپ نے اکثر نوجوانوں کو اسکیٹ بورڈنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن بچے بھی اسکیٹنگ کرنے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔چین سے تعلق رکھنے والی چار سالہ بچی کے والدین اپنی شہزادی کو پانچ ماہ کی عمر سے اسکیٹنگ کی تربیت دے رہے ہیں ۔
ننھی بچی بھی اس ایڈونچر کو نہ صرف خوب انجوائے کرتی ہے بلکہ باربار پریکٹس کے دوران گرنے کے باوجود بھی اُس نے یہ شوق نہ چھوڑا اور اب اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرتی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چین کی ایک بارپھرکشمیرسے متعلق پاکستان کے موقف کی بھرپور تائیدنیویارک: چین نے ایک بارپھرکشمیرسےمتعلق پاکستان کےموقف کی بھرپور تائید کردی اور کہا بھارتی اقدام سے مسئلہ کشمیرکی صورتحال میں مزید بگاڑ کا خطرہ ہے۔
Read more »
پاکستان کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر مذمت - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس کی مریضہ کی موت لاش سے سونے کی چوڑی چرا لی گئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس سے موت کے منہ میں جانے والی خاتون کی لاش سے سونے کا کنگن چرا لیا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ
Read more »
بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر، پاکستان کی پرزور مذمت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
چین، ٹک ٹاک کی امریکی 'چوری' قبول نہیں کرے گا، سرکاری میڈیا - World - Dawn News
Read more »
کشمیر کی حیثیت میں کوئی بھی تبدیلی غیر قانونی ہے، چین - ایکسپریس اردوکشمیر کی صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لے رہے ہیں، چینی دفتر خارجہ
Read more »