چین نے آسٹریلیا کے چار بڑے پروسیسرز سے گائے کےگوشت کی درآمد معطل کردی China Australia Suspended BeefImports Coronavirus
سے بڑے گوشت پروسیسرز سے گائے کے گوشت کی درآمد معطل کردی ہے ۔یہ معطلی گزشتہ ماہ آسٹریلیا کی جانب سے کورونا وائرس کے ماخذ کی خودمختار تحقیقات کے مطالبے کے بعد سامنے آئی ہے اور چین نے کچھ روز بعد ہی آسٹریلوی جو کی شمپنٹ پر 80 فیصد محصول متعارف کرانے کی تجویز
دی تھی۔ آسٹریلیائی بیف پروڈیوسر پروڈور گلوبل کے بانی سیم میک نائین نے کہا کہ آسٹریلیا میں کچھ سیاستدان بہت زیادہ باتیں کررہے ہیں، انہیں چین کے ساتھ خاص طور پر COVID 19 وائرس کی ابتدا کے بارے میں تنقید اور قیاس آرائیوں کے بارے میں بیان بازی کو روکنے کی ضرورت ہے ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکمچین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکم China Wuhan Coronavirus NewCasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly MedicalTests ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »
کرکٹ کے اہم معاملے پر اظہر محمود نے وقار یونس کی مخالفت کردیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راﺅنڈر اظہر محمود نے وقار یونس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی حفاظت کے لیے گیند کو چمکانے کے
Read more »
واٹس ایپ نے زوم کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی -نیویارک: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل اپیلی کیشن واٹس ایپ بہت جلد ویڈیو کال میں لوگوں کی تعداد کو 50 افراد تک کرنے جا رہا ہے۔ واٹس ایپ بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے بیٹا ورژن میں نیا آپشن دیکھا گیا ہے جس سے لگتا ہے کہ میسجنگ اپلیکشن بہت جلد ویڈیو …
Read more »
وزیراعظم نے پاکستان پوسٹ پنشن فنڈ کے قیام کی اصولی منظوری دے دیوزیراعظم نے پاکستان پوسٹ پنشن فنڈ کے قیام کی اصولی منظوری دے دی PMImranKhan PakistanPostPensionFund Approved pid_gov MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI
Read more »
بالآخر شعیب اختر نے پی سی بی کے قانونی مشیر کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے ہرجانے کے نوٹس کاجواب بھجوادیا۔اپنے وکیل کی جانب سے
Read more »