بھارتیوں کی چالاکی ہڈی بن کر ان کے حلق میں پھنس گئی ہے
بھارت کو ہمیشہ ہی خطے کا چوہدری بننے کا گھمنڈ رہا ہے،اسی خام خیالی کے تحت ہی اس نے چین کے علاقے لداخ پر قبضہ جمایا، جو 1962 کی چین اور بھارت کی جنگ کا باعث بھی بنا، جس میں چین نے بھارت کو ناک رگڑنے پر مجبور کردیا تھا، مگر بھارت چورمچائے شور کے مصداق اس معاملے کو اقوام متحدہ میں لے گیا اور معاملات کو رفع دفع کرنے کی کوشش کی، بعدازاں لائن آف ایکچوئل کنٹرول کا قیام عمل میں آیا۔ دونوں ملکوں کے مابین لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر اختلاف رہا ہے۔ 2017 میں بھی سکم اور لداخ کے مقام پر بھارت اور چین کے...
٭چین نے بھارت کو گردن سے دبوچ لیا ہے :چین بھارت کو ایک جھٹکے میں توڑ سکتا ہے چین کی سرحدیں ہندوستان کے انتہائی اہم اہمیت کے حامل علاقے سلگری کوریڈور سے ملتی ہیں، جسے چکن نیک یعنی چوزے کی گردن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔چین نے چیک نیک تک آسان رسائی کے لیے سڑک بنائی ہے جس پر جون 2017 میں ہندوستان اور چین کی فوج کے درمیان چھڑپیں بھی ہوچکی ہیں۔
نیپال نے بھارت کے خلاف اس وقت سخت ناراضی کا اظہار کیا جب بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے آٹھ مئی کو حقیقی کنٹرول لائن پر واقع لیپو لیک کے قریب سے ہو کر گزرنے والی اتراکھنڈ۔ کیلاش مانسرور سڑک کا افتتاح کیا۔ لیپو لیکھ وہ جگہ ہے جہاں بھارت، نیپال اور چین کی سرحدیں ملتی ہیں۔ سڑک کے افتتاح کے بعد نیپال میں بھارت مخالف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا، جس کے بعد نیپالی وزیراعظم کو کُل جماعتی اجلاس طلب کرکے وضاحت کرنی پڑی۔نیپال کی وزارت خارجہ نے کٹھمنڈو میں بھارت کے سفیر کو اپنے دفتر میں طلب کرکے سخت...
٭بھارتی ابلاغ عامہ کا بچکانہ اقدام:خطے میں کشیدگی بڑھانے کے لیے بھارتی حکومت نے ایک اور نئی چال چلی تھی۔ بھارتی وزارت اطلاعات و نشریات نے سرکاری ٹی وی دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو کے لیے احکامات جاری کیے ہیں کہ آزاد کشمیر کے شہر مظفرآباد اور میرپور کے علاوہ گلگت بلتستان بھارت کا حصہ ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چین اور نیپال کے بعد بھوٹان نے بھی بھارت کو آنکھیں دکھانا شروع کردینئی دہلی (ویب ڈیسک )پڑوسی ممالک چین اور نیپال کے ساتھ بڑھتے تنازعات اور سرحدی کشیدگی کے درمیان اب بھارت کا ایک اور پڑوسی ملک بھوٹان بھی نئی دہلی کو آنکھیں
Read more »
ہم اور پیسہ بھی لگائیں گے چین نے پاکستان کو یقین دہانی کرادیاسلام آباد (ویب ڈیسک) چینی سفیر ژاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ چینی عوام اپنے پاکستانی بھائیوں کے شانہ بشانہ ہیں، مختلف ترقیاتی منصوبوں میں اپنی سرمایہ کاری کو مزید
Read more »
جب چین کے معاملے پر کانگریسیوں اور حزب اختلاف دونوں نے نہرو کو گھیراجیسے ہی یہ معلوم ہوا کہ چین نے انڈیا کی سرزمین میں دراندازی کی ہے پرجا سوشلسٹ پارٹی سے لے کر سوتنتر پارٹی تک، لوہیا کی سوشلسٹ اور جن سنگھ سب نے مل کر نہرو پر ایسے حملے شروع کیے جو ان پر پہلے کبھی نہیں ہوئے تھے۔
Read more »
بھارت نے 25 ہزار بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کی شہریت دیدی، پاکستان کا شدید ردعمل
Read more »
روس نے افغان جنگجوؤں کو پیسے دیکر امریکی فوجیوں کو قتل کروایا: نیو یارک ٹائمزنیو یارک: (دنیا نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ روس نے افغان طالبان سے منسلک جنگجوؤں کو پیسے دیکر امریکی فوجیوں کو قتل کروایا۔
Read more »
’چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے‘اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی ہندوتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں سے خطے کے امن کوخطرہ ہے، چین سے حزیمت اٹھانے کے بعد بھی بھارت ہٹ دھرمی کی روش پر کاربند ہے۔
Read more »