بھارت نے 25 ہزار بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کی شہریت دیدی، پاکستان کا شدید ردعمل

United States News News

بھارت نے 25 ہزار بھارتیوں کو مقبوضہ کشمیر کی شہریت دیدی، پاکستان کا شدید ردعمل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی تناسب بدلنے کے گھناؤنے ایجنڈے پر عمل شروع کر دیا، 25 ہزار بھارتیوں کو شہریت دیدی۔ پاکستان نے اقدام مسترد کرتے ہوئے عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل کر دی۔

بھارت اسرائیل کے نقش قدم پر، مقبوضہ جموں و کشمیر میں آبادی تناسب بدلنے کا گھناؤنا کھیل، مودی سرکار نے 25 ہزار بھارتیوں کو جموں و کشمیر کا ڈومیسائل جاری کر دیا۔

بھارت کی جانب سے 25 ہزارعام شہریوں اور سرکاری ملازمین کو شہریت کے سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے، ترجمان دفتر خارجہ نےبھارتی اقدام کو مسترد کرتے ہوئے اسے سلامتی کونسل کی قراردادوں اور جنیوا کنوینش کی صریحا خلاف وزری قرار دیا۔ پاکستان نے اقوام متحدہ اور عالمی برادری کو اپیل کی ہے کہ بھارت کو جموں و کشمیر میں ابادی کا تناسب تبدیل کرنے سے روکنے کیلئے مداخلت کرے، بھارت پر زور دیا جائے کہ غیر قانونی طور پر جاری کئے گئے تمام ڈومیسائل منسوخ کرے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پٹرول ساڑھے 25 ڈیزل 21 روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ حکومت نے بجلیاں گرادیںپٹرول ساڑھے 25 ڈیزل 21 روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ حکومت نے بجلیاں گرادیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ‏حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت
Read more »

حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافہ کردیا - ایکسپریس اردوحکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 25 روپے سے زائد اضافہ کردیا - ایکسپریس اردونئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے سے ہوگا، وزارت خزانہ کا اعلامیہ جاری
Read more »

بھارت میں آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی، 116 افراد ہلاکبھارت میں آسمانی بجلی نے قیامت ڈھا دی، 116 افراد ہلاکاتر پردیش : بھارت میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بارشوں کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے 116 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
Read more »

چین اور نیپال کے بعد بھوٹان نے بھی بھارت کو آنکھیں دکھانا شروع کردیچین اور نیپال کے بعد بھوٹان نے بھی بھارت کو آنکھیں دکھانا شروع کردینئی دہلی (ویب ڈیسک )پڑوسی ممالک چین اور نیپال کے ساتھ بڑھتے تنازعات اور سرحدی کشیدگی کے درمیان اب بھارت کا ایک اور پڑوسی ملک بھوٹان بھی نئی دہلی کو آنکھیں
Read more »

کرتار پور راہداری پر بھارت نے پاکستانی پیشکش مسترد کردیکرتار پور راہداری پر بھارت نے پاکستانی پیشکش مسترد کردیکرتار پور راہداری پر بھارت نے پاکستانی پیشکش مسترد کردی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-01 15:51:28