چینی بحران پر کمیشن مجھے ضرور بلائے، اسد عمر SamaaTV
Posted: May 11, 2020 | Last Updated: 9 mins ago
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے چینی بحران پر خود کو تحقیقاتی کمیشن کے سامنے پیش ہونے کی پیشکش کردی۔ ٹویٹر پیغام میں اسد عمر نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے مطالبہ کیا مجھے اور وزیراعظم کو چینی کمیشن میں بلایا جائے لہٰذا میری کمیشن سے درخواست ہے مجھے ضرور بلایا جائے۔وفاقی وزیر کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر سوال ہے تو مجھ سے پوچھا جائے وزیراعظم سے نہیں۔
واضح رہے کہ چینی بحران کی تحقیقات کےلیے تشکیل دیے گئے تحقیقاتی کمیشن نے پاکستان مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان کو ثبوت پیش کرنے کےلیے پیش ہونے کی اجازت دی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
تاجروں کے ڈٹ جانے پر سندھ حکومت پیر سے چھوٹے بازار کھولنے پر راضیکراچی(ویب ڈیسک) تاجروں کی جانب سے پیر سے بازار کھولنے کے موقف پر ڈٹ جانے کے سبب سندھ حکومت پیر سے بازار کھولنے پر راضی ہوگئی اور چھوٹے بازاروں کی فہرست طلب
Read more »
چینی شہر ووہان سے پاکستانی طلبا کی واپسی ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے پاکستانی طلبا کی واپسی کیلئے خصوصی پرواز ووہان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا، وزیراعظم عمران خان نے خصوصی پرواز کی منظوری
Read more »
چینی رپورٹ عوام کے سامنے آنے سے خود اپوزیشن حیران ہے، شبلی فرازاسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے سابق حکمرانوں سے متعلق کہا کہ ماضی میں حکمران غلط کام کرتے تھے اور پھر ان غلطیوں کا دفاع بھی کرتے رہے۔
Read more »
چینی رپورٹ عوام کے سامنے آنے سے خود اپوزیشن حیران ہے، شبلی فرازچینی رپورٹ عوام کے سامنے آنے سے خود اپوزیشن حیران ہے، شبلی فراز shiblifraz pid_gov PTIofficial
Read more »
کراچی کے تاجروں کا لاک ڈاؤن پر سندھ حکومت کا فیصلہ ماننے سے انکارکراچی(ویب ڈیسک) لاک ڈاؤن کے معاملے پر تاجر اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے، کراچی کے تاجروں نے سندھ حکومت کی جانب سے لاک ڈاو¿ن جاری رکھنے کی مخالفت کرتے
Read more »