محمد جاوید غنی ایف بی آر بورڈ کے ممبر کسٹم پالیسی تھے۔
وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹا کر محمد جاوید غنی کو چیئرمین تعینات کردیا۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے جاوید غنی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کی منظوری دی۔ اپریل میں گریڈ 22 کی افسر نوشین جاوید امجد کو شبر زیدی کی جگہ چیئرپرسن ایف بی آر تعینات کیا گیا تھا۔ ان سے قبل شبر زیدی نے طبی بنیادوں پر عہدے پر کام جاری رکھنے سے معذرت کرلی تھی۔ شبر زیدی کا کہنا تھا کہ وہ بیمار ہیں اور ڈاکٹر نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے جس کے باعث وہ مزید کام جاری نہیں رکھ...
نوشین امجد کی تعیناتی کے وقت بھی نئے چیئرمین ایف بی آر کیلئے محمد جاوید غنی کا نام زیر غور آیا تھا تاہم قرعہ فال نوشین امجد کے نام نکلا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاویدکوعہدے سے ہٹادیاگیاجاویدغنی نئے چیئرمین ایف بی آر تعیناتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاویدکوعہدے سے ہٹادیاگیا،ان کی جاویدغنی کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا گیا۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے
Read more »
وفاق اور سندھ میں ٹیکس جمع کرنے کا تنازع جلد ختم ہوجائے گا: ایف بی آراسلام آباد: چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید نے کہا ہے کہ وفاق اور سندھ میں ٹیکس جمع کرنے کا تنازع جلد ختم ہوگا، ایکسائزڈیوٹی معاملے پر سندھ حکومت سے معاملات طے کیے جارہے ہیں۔
Read more »
ایف بی آر کی ناکامی سے سندھ کو 229 ارب کا نقصان ہوا، بلاول بھٹوچیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی ناکامی سے سندھ کو 229 ارب روپے کا نقصان ہوا ہے۔
Read more »
ہم بہت جلد بی آر ٹی کا سرپرائز دینے جا رہے ہیں: اجمل وزیراجمل وزیر نے کہا ہے ہم بہت جلد بی آر ٹی کا سرپرائز دینے جا رہے ہیں، سپریم کورٹ اس لئے گئے
Read more »
ہم بہت جلد بی آر ٹی کا سرپرائز دینے جا رہے ہیں: اجمل وزیرہم بہت جلد بی آر ٹی کا سرپرائز دینے جا رہے ہیں: اجمل وزیر AjmalWazir Peshawar BRT SmartLockDown CoronavirusPandemic pid_gov MoIB_Official KPKUpdates
Read more »
ایف بی آر کی ناکامی سے سندھ کو 229 ارب اور پنجاب کو 483 ارب کا نقصان ہوا۔ بلاول بھٹوایف بی آر کی ناکامی سے سندھ کو 229 ارب اور پنجاب کو 483 ارب کا نقصان ہوا۔ بلاول بھٹو Pakistan FBR Sindh Punjab PPP BilawalBhuttoZardari PTIGovernment BBhuttoZardari MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official shiblifaraz a_hafeezshaikh ImranKhanPTI
Read more »