وفاق اور سندھ میں ٹیکس جمع کرنے کا تنازع جلد ختم ہوجائے گا: ایف بی آر

United States News News

وفاق اور سندھ میں ٹیکس جمع کرنے کا تنازع جلد ختم ہوجائے گا: ایف بی آر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

وفاق اور سندھ میں ٹیکس جمع کرنے کا تنازع جلد ختم ہوجائے گا: ایف بی آر ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق چیئرپرسن ایف بی آر نوشین جاوید کا میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امید ہے ایک 2روز میں یہ معاملہ حل ہو جائے گا، سندھ حکومت کو بتادیا قانون کے مطابق یہ ٹیکس جمع کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ٹیکس ہدف کم رکھا جائے گا، کروناوائرس کے باعث گھمبیر معاشی صورت حال کا سامنا ہے، جسٹس قاضی فائز کونوٹسز کا معاملہ قانون کے مطابق دیکھ رہے ہیں۔خیال رہے کہ حالیہ دنوں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ وفاق نے ہمیں آئین کے تحت ٹیکس جمع کرنے کا اختیار دیا ہے،ہم اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کریں گے۔

اس سے قبل رواں سال فروری میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ سے ایف بی آر نے کٹوتیاں کی ہیں،اگر فنڈز واپس نہیں دیے تو سندھ حکومت وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کرے گی، ان کا کہنا تھا کہ ایف بی آر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ کے دفتر میں ود ہولڈنگ ٹیکس جمع کرنے کے لیے اپنا کاؤنٹر کھول لے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وفاق سے تنازع، سندھ میں ’وِد ہولڈنگ ٹیکس‘ کی وصولی بندوفاق سے تنازع، سندھ میں ’وِد ہولڈنگ ٹیکس‘ کی وصولی بندوفاق کی جانب سے سندھ کے حصے کی رقم سے کٹوتی کے تنازع کے تناظر میں حکومت سندھ نے یکم جولائی سے وفاق کے لیے ود ہولڈنگ ٹیکس کی وصولی بند کر دی ہے۔
Read more »

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 2430 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 2430 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 2430 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھ ARYNewsUrdu
Read more »

وفاق کوئی اختیار دینا چاہتا ہے تو صوبائی حکومت سے اجازت لے، وزیراعلیٰ سندھ -وفاق کوئی اختیار دینا چاہتا ہے تو صوبائی حکومت سے اجازت لے، وزیراعلیٰ سندھ -کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ انکم ٹیکس ودہولڈنگ ٹیکس وفاق کیلئے وصول کرتےہیں اگر وفاق اختیاردیناچاہتاہےتوپہلےصوبائی حکومت کی اجازت لیناہوگی۔ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج حملے میں شہید افراد کے لواحقین میں امدادی رقم اور آپریشن میں شامل اہلکاروں کو اسناد دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے …
Read more »

وفاق نے سندھ کے 7 ارب روپے کاٹ لیے: مکیش چاؤلہوفاق نے سندھ کے 7 ارب روپے کاٹ لیے: مکیش چاؤلہسندھ کے وزیر برائے ایکسائز، ٹیکسیشن، نارکوٹکس کنٹرول و پارلیمانی امور مکیش کمار چاؤلہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو تین سال میں وفاق نے سندھ کے 7 ارب روپے کاٹے ہیں۔
Read more »

ٹیکس کا معاملہ: سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیںٹیکس کا معاملہ: سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں
Read more »

ٹیکس کا معاملہ: سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیںٹیکس کا معاملہ: سندھ حکومت نے وفاق کے سامنے 3 شرائط رکھ دیں
Read more »



Render Time: 2025-03-01 01:37:07