اسلام آباد: (دنیا نیوز) چئیرمین نیب جاوید اقبال نے ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف جاری تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے تمام ریگولیٹری اتھارٹیز کو جعلی سوسائٹیوں کی اشتہاری مہم کا نوٹس لینے کا کہا ہے۔
نیب کے اعلامیہ کے مطابق چیئرمین نیب ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فراڈ ہاؤسنگ سوسائٹیاں سرکاری ملازمین کی عمر بھر کی کمائی ہڑپ جاتی ہیں۔ تمام ریگولیٹری اتھارٹیز بھی جعلی سوسائٹیوں کی اشتہاری مہم کا نوٹس لیں۔
ان کا کہنا تھا کہ جلد رقم کمانے کی سوچ رکھنے والوں کو سوچنا چاہیے کہ دنیا سے خالی ہاتھ جانا ہے۔ رزق حلال ہی انسان کے لئے فائدے کا سودا ہے۔ چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ ڈبل شاہ سے لوٹے ہوئے چار ارب برآمد کر کے اسے بھی سنگل شاہ بنا دیا گیا۔ ڈبل شاہ کے شریک ملزمان سے لوٹی گئی رقم بھی متاثرین کو واپس دلوا دی گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چیئرمین نیب کی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف جاری تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) چئیرمین نیب جاوید اقبال نے ہاؤسنگ سوسائٹیوں کیخلاف جاری تحقیقات جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے تمام ریگولیٹری اتھارٹیز کو جعلی سوسائٹیوں کی اشتہاری مہم کا نوٹس لینے کا کہا ہے۔
Read more »
جسٹس عیسیٰ کی اہلیہ کی اہلخانہ کو قتل کی دھمکیوں کے خلاف شکایت - Pakistan - Dawn News
Read more »
CNG کی قیمت کم کی جائے، غیاث پراچہ کی اوگرا سے اپیلآل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث پراچہ نے اوگرا سے اپیل کی ہے کہ سی این جی کی قیمت کم کی جائے۔
Read more »
وزیراعلیٰ سندھ کی تمام شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے دیگر شہروں کے ندی نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت کردی۔
Read more »