چاند نظر آگیا، ملک بھر میں‌ عید الفطر آج منائی جائے گی

United States News News

چاند نظر آگیا، ملک بھر میں‌ عید الفطر آج منائی جائے گی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

چاند نظر آگیا، ملک بھر میں‌ عید الفطر آج منائی جائے گی، اے آر وائی کی قوم کو مبارک باد EidMubarak EidAlFitr

کراچی:پاکستان میں ماہِ شوّال 1441 ہجری کا چاند نظر آگیا ہے، ملک بھر میں عید الفطر آج 24 مئی بروز اتوار کو منائی جائے گی۔

کوئٹہ، اسلام آباد، پشاور، لاہور، سمیت دیگر علاقوں میں رویت ہلال کمیٹی کی زونل کمیٹیوں کا اجلاس بھی ہوا جس میں مختلف علاقوں سے شہادتیں وصول کی گئیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ ماہ شوّال 1441 ہجری کا چاند نظر آگیا، کل بروز اتوار 24 مئی کو پاکستان بھر میں عید منائی جائے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

محکمہ موسمیات کی عید کا چاند کل نظر آنے کی پیشگوئی - ایکسپریس اردومحکمہ موسمیات کی عید کا چاند کل نظر آنے کی پیشگوئی - ایکسپریس اردوشوال کا چاند کل نظر آنے کی صورت میں عید الفطر اتوار کو ہوگی، محکمہ موسمیات
Read more »

کرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکرونا کی وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیںکل اتوار 24 مئی کو عالم اسلام میں عید الفطر منائی جا رہی ہے۔ اس بار عید الفطر ایک ایسے وقت میں آئی ہے جب مسلم ممالک سمیت پوری دنیا کرونا کی وبا کی لپیٹ میں
Read more »

فواد چاند چاند کھیل رہے ہیں، عید کا فیصلہ علماء ہی کریں گے، وزیر مذہبی امورفواد چاند چاند کھیل رہے ہیں، عید کا فیصلہ علماء ہی کریں گے، وزیر مذہبی اموروزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ فواد چوہدری میرے اچھے دوست ہیں لیکن آج کل وہ چاند چاند کھیل رہے ہیں، مگر عید کا فیصلہ علماء کرام ہی کریں گے ۔
Read more »

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاریعید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاریکراچی: (دنیا نیوز) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت جاری ہے۔
Read more »

عید الفطر: کوئٹہ اور اسلام آباد میں‌ چاند نظر نہیں‌ آیاعید الفطر: کوئٹہ اور اسلام آباد میں‌ چاند نظر نہیں‌ آیاعید الفطر: کوئٹہ اور اسلام آباد میں‌ چاند نظر نہیں‌ آیا، مرکزی کمیٹی کا اجلاس جاری مزید پڑھیں: FawadChaudhry EidUlFitr
Read more »



Render Time: 2025-03-10 09:37:45