عید الفطر: کوئٹہ اور اسلام آباد میں‌ چاند نظر نہیں‌ آیا

United States News News

عید الفطر: کوئٹہ اور اسلام آباد میں‌ چاند نظر نہیں‌ آیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

عید الفطر: کوئٹہ اور اسلام آباد میں‌ چاند نظر نہیں‌ آیا، مرکزی کمیٹی کا اجلاس جاری مزید پڑھیں: FawadChaudhry EidUlFitr

کراچی:پاکستان میں ماہِ شوّال 1441 ہجری کا چاند دیکھنےکے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اسلام آباد، کوئٹہ سے تاحال چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوسکی۔

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق ماہ شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمان کی زیرصدارت کراچی میں ہوا جس میں رویت ہلال کمیٹی کے ارکان،زونل کمیٹی ممبران اور نیوی کےماہرین بھی شریک ہوئے۔ رویت ہلال کمیٹی کی تکنیکی معاونت کیلئے محکمہ موسمیات سپارکو کے ارکان بھی اجلاس میں موجود تھے۔مزید پڑھیں:کوئٹہ، اسلام آباد، پشاور، لاہور، سمیت دیگر علاقوں میں رویت ہلال کمیٹی کی زونل کمیٹیوں کا اجلاس بھی ہوا جس میں مختلف علاقوں سے شہادتیں وصول کی...

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں مین مطلع صاف ہے، چاند نظر آنے کا وقت 7 بج کر 55 منٹ سے 8 بج کر 9 منٹ تک ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد زونل کمیٹی نے یہ بتایا کہ انہیں ساڑھے 8 بجے تک چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی۔کوئٹہ زونل رویت ہلال کمیٹی کااجلاس 8 بج کر 35 منٹ پر ختم ہوا، زونل کمیٹی کی سربراہی قاری عبدالرشید کررہے تھے، جنہوں نے اجلاس ختم ہونے کے بعد بتایا کہمرکزی رویت ہلال کمیٹی کےفیصلےکےمنتظرہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری اعلان کرچکے ہیں کہ سائنسی اعتبار سے چاند کی پیدائش آج ہوجائے گی اورپاکستان میں کل عید الفطر منائی جائے گی جبکہ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور وضاحت کرچکے ہیں کہ چاند کے اعلان کا حتمی اختیار رویت ہلال کمیٹی کو ہی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سندھ میں جمعتہ الوداع اور نماز عید سے متعلق ہدایات جاریسندھ میں جمعتہ الوداع اور نماز عید سے متعلق ہدایات جاری
Read more »

متحدہ عرب امارات اور لندن میں عید کب ہوگی؟ اعلان ہوگیامتحدہ عرب امارات اور لندن میں عید کب ہوگی؟ اعلان ہوگیامتحدہ عر ب امارات اور برطانیہ میں ماہ شوّال کا چاند نظر نہیں آیا لہذا وہاں عید الفطر اتوار کو منائی جائے گی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب
Read more »

وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عید الفطر ہوگی,فواد چودھریوزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عید الفطر ہوگی,فواد چودھریوزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق کل پاکستان میں عید الفطر ہوگی,فواد چودھری FawadChaudhry Islamabad Pakistan EidUlFitr Tomorrow 24thMay ShawwalMoon pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry PTIofficial
Read more »

لاہور میں عید الفطر پر سیکیورٹی سخت ہوگی، ایس ایس پی آپریشنزلاہور میں عید الفطر پر سیکیورٹی سخت ہوگی، ایس ایس پی آپریشنزایس ایس پی آپریشنز فیصل شہزادکاکہنا ہے کہ لاہور میں عید الفطر پر سیکیورٹی سخت ہوگی،7 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار سیکیورٹی ڈیوٹی کے فرائڈ سر انجام دیں گے۔
Read more »

عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاریعید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاریکراچی: (دنیا نیوز) عید الفطر کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت جاری ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 13:22:44