اسلام آباد (ویب ڈیسک) تمام تر احتیاطی تدابیر کے باوجود صحافی عمران خان اور سہیل وڑائچ کی طرح غریدہ فاروقی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوچکی ہیں جس کا اعلان انہوں
نے خود ٹوئٹر پر کیا تھا، اب یہ بھی معلو م ہوا ہے کہ وہ کورونا وائرس کی وبا کی تصدیق ہونے کے ساتھ ہی تمام احتیاطی تدابیر اپنائے ہوئے تھیں اور ایک ہی مرتبہ ویٹنری کلینک پر عید سے قبل گئی تھیں ۔
صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، ڈاؤلینس نے پہلی مرتبہ انورٹر ایئر کنڈیشنرز کے PCB Cards پر طویل ترین وارنٹی متعارف کرا دی
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیاسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کے بعد مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کانتیجہ بھی مثبت آ گیا ہے۔ مسلم لیگ نون کی ترجمان مریم اورنگزیب
Read more »
شہباز شریف بھی کورونا کا شکار ہوگئےقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا،خود کو گھر میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔
Read more »
سندھ حکومت کا کورونا سے نمٹنے کیلیے مزید 5 اسپتال قائم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوجولائی تک 800 بستروں پر مشتمل ایچ ڈی یو قائم کرنے اور وینٹی لیٹرز کی تعداد میں اضافہ کرنے کا بھی اعلان
Read more »
کورونا کے مریضوں کا علاج، پلازمہ عطیہ کرنے کیلیے ہیلپ لائن کا آغازاسلام آباد : کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے لیے پلازمہ عطیہ کرنے کے لیے ہیلپ لائن کا آغاز کر دیا گیا ہے، ہیلپ لائن 24 گھنٹے رواں رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) میں پلازمہ عطیہ کرنے کے لیے ہیلپ لائن کا آغاز کر دیا گیا …
Read more »