پی ٹی آئی نے نچلے طبقے کو نمائندگی کا موقع دیا، شہباز گل | Abb Takk News

United States News News

پی ٹی آئی نے نچلے طبقے کو نمائندگی کا موقع دیا، شہباز گل | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نیب میں کرامت مسیح شہباز شریف کا انتظار کر رہا ہے۔ کرامت مسیح کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے منتقل کیے گئے۔ شہباز شریف نیب جا کر کرامت مسیح

سے پیسے وصول کریں۔ کرپشن کا جواب دیں، ذاتی حملے مت کریں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا نچلے طبقے کی بات سنی جائے گی، ماضی میں عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کا فقدان تھا، وزیراعظم شکایات پورٹل پر 22 لاکھ شکایات موصول ہوئیں، پی ٹی آئی نے نچلے طبقے کو نمائندگی کا موقع دیا، ساڑھے 7 ہزار شعبوں سے متعلق شکایات آتی ہیں، 41 روز میں شکایت حل نہ ہو تو متعلقہ حکام کو آگاہ کیا جاتا ہے۔

شہباز گل کا کہنا تھا پی ٹی آئی نے نچلے طبقے کو نمائندگی کا موقع دیا، وزیراعظم شکایات پورٹل پر 22 لاکھ شکایات موصول ہوئیں، ساڑھے 7 ہزار شعبوں سے متعلق شکایات آتی ہیں، 41 روز میں شکایت حل نہ ہو تو متعلقہ حکام کو آگاہ کیا جاتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بھارت سمجھ لےکسی بھی فوجی مہم جوئی کےنتائج اچھےنہیں ہونگے:ڈی جی آئی ایس پی آربھارت سمجھ لےکسی بھی فوجی مہم جوئی کےنتائج اچھےنہیں ہونگے:ڈی جی آئی ایس پی آربھارت کی کسی بھی فوجی مہم جوئی کے ناقابل تلافی نتائج برآمد ہوں گے، پاک فوج PakArmy DGISPR
Read more »

بھارت سمجھ لےکسی بھی فوجی مہم جوئی کےنتائج اچھےنہیں ہونگے:ڈی جی آئی ایس پی آربھارت سمجھ لےکسی بھی فوجی مہم جوئی کےنتائج اچھےنہیں ہونگے:ڈی جی آئی ایس پی آرڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ مودی سرکار اپنی ہرناکامی کا حل پاکستان کے  خلاف مہم جوئی میں  ڈھونڈتی ہے کسی بھی فوجی
Read more »

طیارہ حادثہ ، اداکارہ ماہرہ خان پی آئی اے پر برس پڑیںطیارہ حادثہ ، اداکارہ ماہرہ خان پی آئی اے پر برس پڑیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے ایک طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آئے حادثے پر گہرے رنج و غم  اور غصے کے اظہارکا سلسلہ تاحال جاری
Read more »

بڑی خبر: پی ایس او نے ہائی اوکٹین کی قیمت 15 روپے فی لٹر کم کردیبڑی خبر: پی ایس او نے ہائی اوکٹین کی قیمت 15 روپے فی لٹر کم کردیلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ہائی اوکٹین کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کم کر دی ہے۔ اب ایچ او بی سی کی قیمت 142روپے فی لٹر مقرر ہوگئی ہے۔
Read more »

پی سی بی نے برطرف ملازمین بحال کردیےپی سی بی نے برطرف ملازمین بحال کردیےگزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے بھی 10 چھوٹے ملازمین کو فارغ کردیا گیا تھا، ذرائع پی سی بی ویڈیو لنک: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-03-05 05:39:41